سیلز ٹیکس ،سپر ٹیکس اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی بے روزگاری ، لاقانونیت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف وسطی پنجاب کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر ز کے مقامات پر احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال اور معیشت کو تباہ کردیا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلوں میں صارفین پر بے تحاشا بوجھ پر مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مہنگی بجلی، بجلی کی قلت اور مزید پڑھیں

عطا تارڑ کا تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے  لئے  لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، درخواست مزید پڑھیں

گیٹ نمبر چار کا راستہ اب یاد نہیں،عدم اعتماد سے ایک ماہ پہلے سے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے ایک ماہ پہلے سے میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں، اور 8، 9 سال سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے، ادارے اور مزید پڑھیں

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نوجوانوں کے عالمی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں درجن بھر ٹیکسز کی شمولیت اور آئی ایم ایف کے حکم پر ٹیرف میں غیر معمولی اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی جمعہ (12اگست )سے ملک مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی گھناؤنی مہم میں ملوث اندرونی و بیرونی عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں خدمت خلق میں مصروف آرمی آفیسر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے واقعہ کو غلط رنگ دینا، شہداء کے مزید پڑھیں

بچوں سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں، پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد مزید پڑھیں

وزرا زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔ 5 درجن سے زیادہ وزراء صرف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔عوام کی عدالت ہر صبح مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی

لاہور،کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر رہی ،کاروبار زندگی مفلو ج ہو کر رہ گیا۔ حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی کی طلب اور مزید پڑھیں