یومِ آزاد ی پر الخدمت کمپلیکس لاہورمیں پرچم کشائی کی تقریبِ کا انعقاد

لاہور(صباح نیوز)یومِ آزاد ی پر الخدمت کمپلیکس میں پرچم کشائی کی تقریبِ کا انعقاد ،الخدمت آغوش ہومز، الخدمت اسکولز اور چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز میں یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیراہتمام60 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

لاہور (صباح نیوز)ْالخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کرامت کالونی کمیونٹی سنٹر کے زیر اہتمام60 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرگرام مینجر کمیونٹی سروسزافشاں طاہر نے قوم 75 مزید پڑھیں

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب

کراچی(صباح نیوز) ملک بھر میں  آج 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار علامہ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں گڑھے میں پھنسی منی بس پر ٹریلر الٹ گیا، 13 افراد جاں بحق

رحیم یارخان(صبا ح نیوز)رحیم یارخان کے علاقے فیروزہ میں گڑھے میں پھنسی منی نس پر ٹریلر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں یہ حادثہ ہفتہ کی شام فیروزہ مزید پڑھیں

ہم سب کو ایک قوم ہو کر اپنے ملک کے لیے کھڑا ہونا ہو گا، ثمینہ احسان، نزہت ناطق

راولپنڈی (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع راولپنڈی نزہت ناطق نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک پاکستان جو مزید پڑھیں

پاکستان کو فرسودہ نظام سے نجات اور اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے چوروں، لٹیروں اور کرپٹ افراد کو مسترد کرنا ہوگا، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز  )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر قوم کو یہ عہد کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ آئندہ ان چوروں، لٹیروں اور کرپٹ افراد کو مسترد کرکے مزید پڑھیں

ملک میں معیشت، معاشرت تباہ، لوٹ مار اور لوٹاکریسی عام ہو گئی ،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت، معاشرت تباہ، لوٹ مار اور لوٹاکریسی عام ہو گئی ہے۔ اس وقت پاکستان کا ہر شعبہ زوال کا شکار حتیٰ کہ حکمرانوں نے کھیل کے شعبہ مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو مساوی حقوق دینے، احساسِ محرومی ختم کرنے کی ضرورت ہے، بیگم ثمینہ علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے معاشرے میں خصوصی افراد کو مساوی حقوق دینے اور ان کے احساس محرومی کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو پاکستان مزید پڑھیں

ن لیگ اور تحریک انصاف کا عوام دشمنی میں مقابلہ،جماعت اسلامی مسائل کا حل ہے،ڈاکٹرطار ق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز  )امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ عوام مسلسل مسائل کی چکی میں پس رہے ہیں ہرآنے والی حکومت سابقہ سے بدترہوتی ہے آئی ایم ایف سمیت عالمی طاغوت سے نجات کے بغیرمسائل کا کاخاتمہ مزید پڑھیں