امیرجماعت اسلامی کل جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا 3 روزہ دورہ کریں گے

لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کل جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق 22 اگست بروز سوموار سے جنوبی پنجاب کے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور کو زندہ جلانے کا واقعہ قابل مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے فیصل آباد میں انسانیت سوز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوکاندار کی جانب سے رکشہ ڈرائیور کو بیٹے کے سامنے زندہ جلانے کے مزید پڑھیں

سیلابی پانی میں بھارت سے بہہ کر پاکستان آنے والی بارودی سرنگ کا ظفروال میں دھماکہ،4بچے جاں بحق ،2زخمی

نارووال(صباح نیوز) سیلابی پانی میں بھارت سے بہہ کر پاکستان آنے والی بارودی سرنگ کا تحصیل ظفروال کے گاؤں سکروڑ  میں دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے میں  چار بچے جاں بحق ہوگئے  ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تحصیل ظفروال کے مزید پڑھیں

بزرگ سیاستدان سید کبیرعلی واسطی انتقال کرگئے

راولپنڈی (صباح نیوز)بزرگ سیاستدان سید کبیرعلی  واسطی انتقال کرگئے.   واسطی راولپنڈی کی نامور سیاسی شخصیت تھی ،وہ ایک جمہوریت پسند لیڈر  تھے  وہ اپنی مسلم لیگ میں تھے جو کبھی ملک قاسم کے حوالے سے پہچانی جاتی تھی لیکن مزید پڑھیں

تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتیں اور فوجی حکمران ملک کی تنزلی اور اداروں کی تباہی میں برابر کے ذمہ دار ہیں،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتیں اور فوجی حکمران ملک کی تنزلی اور اداروں کی تباہی میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ بھاری اکثریت کا دعویٰ کرنے والی جماعتیں مزید پڑھیں

عوام سیلاب میں ڈوبے ہوئے ،حکومت و اپوزیشن اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں، دردانہ صدیقی

لاہور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ عوام سیلاب میں ڈوبے ہوئے ہیں اورحکومت و اپوزیشن اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں، عالمی مالیاتی اداروں کی غلامی نے ملک کی مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام، معاشی پالیسیوں کے تسلسل اورسماجی یکجہتی کی ضرورت ہے،احسن اقبال

لاہور (صباح نیوز)وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہاکہ ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام، معاشی پالیسیوں کے تسلسل اورسماجی یکجہتی کی ضرورت ہے،ملک کو جتنا نقصان عمران نے پہنچایا کوئی دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا، مختصر مدت کے باوجود حکومت مزید پڑھیں

جشن یوم آزادی پر جس فحاشی کا مظاہرہ کیا گیا اس نے ہر غیرت مند پاکستانی کا دل زخمی کیا،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جشن یوم آزادی پر جس فحاشی کا مظاہرہ کیا گیا اس نے ہر غیرت مند پاکستانی کا دل زخمی کیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو جانے والے مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کیس،عطا تارڑ،رانامشہود سمیت مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (صباح نیوز)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں  لاہور پولیس نے مسلم لیگ( ن) کے رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری کو  مزید پڑھیں

ملک میں غربت میں کمی کی بجائے اضافہ تشویشناک ہے ، افشاں طاہر

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور پروگرام منیجر کمیونٹی سروسز افشاں طاہر نے کہا ہے کہ مجبور اور بے وسائل بہن بھائیو ں کی خدمت بہترین عبادت ہے ـ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غریب اور نادار مزید پڑھیں