سراج الحق کی سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور نے 40 لاکھ روپے سے زائدمالیت کا امدادی سامان بلوچستان بھیج دیا

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کمیونٹی سنٹر کے تحت40 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا امداد ی سامان بلوچستان سیلاب متاثرین کے لئے بھیج دیا گیا ـ امدادی سامان میں راشن ، بستر، برتن اور کپڑے شامل مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں فلڈ ریلیف کیمپ کا قیام

لاہور (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام یونیورسٹی میں 10 مقامات پر سیلاب متاثرین کی بحالی ومدد کے لیے کیمپس لگائے گئے جس میں طلبہ و طالبات نے خصوصی تعاون کیا اور متاثرین کے لیے مالی امداد مزید پڑھیں

پاکستانی قوم آزمائش کی گھڑی میں ہمیشہ سرخرو رہی ، پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آزمائش کی گھڑی میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے جھنگ کے ارکان اسمبلی کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ چوہدری مزید پڑھیں

بجلی کے 200 یونٹ پر رعایت بھونڈا مذاق ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجلی کے 200یونٹ پر رعایت بھونڈا مذاق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ اسلامی ممالک فوج کی وجہ سے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں سیلاب ریلیف کیمپس قائم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر کی تمام جامعات ، کالجز ، سکولز اور رہائشی حلقوں میں سیلاب ریلیف کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ان کیمپس میں طلبہ و طالبات دل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کا 81واں یوم تاسیس،منصورہ آڈیٹوریم میں تقریب کل ہو گی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کا 81واں یوم تاسیس کل (جمعہ) کو منایا جائے گا۔ مرکزی تقریب بعد ازنماز مغرب منصورہ آڈیٹوریم میں ہو گی جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔ منصورہ سے جاری بیان میں سیکرٹری مزید پڑھیں

انبیا کرام نے انتہائی کٹھن حالات میں اپنی امتوں کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا تھا ،حالات سازگار ہونے کا انتظار نہیں کیا تھا۔عطیہ نثار

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار نے کہا ہے کہ انبیا کرام نے انتہائی کٹھن حالات میں اپنی امتوں کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا تھا انہوں نے،حالات سازگار ہونے کا انتظار نہیں کیا تھا مزید پڑھیں

عابدشیر علی نے اپنی ہی حکومت کیخلاف عوام کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی

فیصل آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی  نے اپنی ہی حکومت کیخلاف عوام کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، مزید پڑھیں

عمران خان پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج کر کے حکومت نے حماقت کی،شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج کر کے حکومت نے حماقت کی۔ سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان میں مزید پڑھیں