اسلامی جمعیت طلبہ نے افراد کی کردارسازی کیلئے بے پناہ کام کیا،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جزل امیر العظیم نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے ہردور میں تعلیمی اداروں کے ماحول کو پرامن بنانے اور طلبا کی بہتر خطوط پر راہنماء کیلئے گرانقدر کردار ادا کیا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب ‘خاندانیت’ کی تقریب رونمائی 4ستمبر کو لاہور میں ہو گی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر امور خارجہ و سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب ‘خاندانیت’ کی تقریب رونمائی 4ستمبر کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب سے جماعت مزید پڑھیں

سراج الحق تنظیمی دورے پر ملائیشیا روانہ،لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کی ذمہ داری ادا کریں گے ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کی ذمہ داری مزید پڑھیں

سیلاب کا رخ موڑ کرغریبوں کی بستیاں تباہ کرنے والوں کوعبرت بنانا چاہیے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ہمار ے 30ہزارسے زائد رضاکارسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں 2ارب روپے مالیت کی ڈونیشن سے خدمت کرچکے ،متعدد علاقوں میں ظالم اشرافیہ نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،سیلاب متاثرین کیلئے3سوملین امداد کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چین کے قونصل جنرل زا شیرین نے ملاقات کی، چینی قونصل جنرل نے سیلاب متاثرین کے لئے 300 ملین روپے کی مالی امداد کااعلان کیا۔ ایوان وزیراعلی میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلی مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کا تحریک آزادی کشمیرمیں کردار مثالی اور مشعل راہ ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مجاہد آزادی کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی پہلی برسی پر تحریک آزادی کی جدوجہد میں ان کے بے مثال کردار کو مشعل راہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب این اے 157ملتان: ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا انتخابی مہم میں ہوائی فائرنگ کا نوٹس، ملوث شخص گرفتار

لاہور(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسراین اے 157 ملتان عابد حسین نے گزشتہ رات علی موسی گیلانی کی انتخابی مہم میں ہوائی فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر ملتان کو احکامات جاری کئے تھے۔ چنانچہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی ہدایات مزید پڑھیں

معزز عدلیہ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ معطل کرنا خوش آئند فیصلہ ہے ، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز معطل کرنا خوش آئند فیصلہ ہے۔ اس اقدام سے عوام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ عارضی ریلیف ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ عارضی ریلیف ہے۔ لیاقت بلوچ نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے قومی جذبہ اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کا ایثار قومی مزید پڑھیں

سیلاب زدگان میں امدادی رقوم کی تقسیم شفاف طریقے سے ہوگی، ثانیہ نشتر

لاہور(صباح نیوز)چیئر پرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان میں امدادی رقوم کی تقسیم شفاف طریقے سے ہوگی۔ چیئر پرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مزید پڑھیں