سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا،پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں متاثرہ آبادی اور ان کے سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی سے انکارکردیا۔ پنجاب حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے تین نام بھجوائے تھے تاہم وزیر اعظم آفس کی جانب سے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی سے معذرت مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب حکومت پر اپنے من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دباؤ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کا پنجاب حکومت پر اپنے من پسند افسران تعینات کرنے کے لئے دباؤ۔ عمران خان کی جانب سے احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری ہاؤسنگ اورفیاض موہل کو مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا فخر، وطن کی ترقی میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا، پرویز الہی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا فخر ہیں، سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سپر ٹیکس بڑھانے کا اعلان بے حسی کی انتہا ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سپر ٹیکس بڑھانے اور نئے محصول لگانے کی باتیں بے حسی کی انتہا اور قابل مذمت ہیں۔ نئے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ، گجرات ڈویژن بن گیا

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے دیرینہ مطالبہ پورا کر کے عوام کے دل جیت لئےـ عوام کی فلاح و بہبود اور ضروریات کے پیش نظر گجرات کو پنجاب کے 10 ویں ڈویژن کا درجہ دے دیا مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی تحریک کو حتمی مرحلے تک لے کر جائیں گے،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی تحریک کو حتمی مرحلے تک لے کر جائیں گے، حکومت نے عوام پر ظلم بند نہ کیا تو اسے گھر بھیج کر دم لیں مزید پڑھیں

پاکستان کو سیاسی و معاشی استحکام کی ضرورت ہے،سب کو افہام و تفہیم کا مظاہر ہ کرنا ہوگا.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ  پاکستان کو سیاسی و معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے سب کو افہام و تفہیم کا مظاہر ہ کرنا ہوگا۔ عوام کو درپیش مسائل مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی کل لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور کا گھیراؤ کرے گی، قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور بلوں میں درجن بھر نام نہاد ٹیکسز کی شمولیت کے خلاف جماعت اسلامی بدھ کو لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور کا گھیراؤ کرے مزید پڑھیں