آئین اور قانون مقدم ضرور ہے لیکن ختم نبوت ۖ کا تحفظ سب سے پہلے ہے، حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ سات ستمبر کا دن پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے تحفظ ختم نبوت کے عزم کا ایک یاد گار مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سکھر میں سیلاب متاثرین کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے فیلڈ ہسپتال قائم

لاہور( صباح نیوز)سکھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے دریائے سندھ کے کنارے ٹینٹ سٹی میں فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں مریضوں کو بڑی تعداد میں مفت طبی سہولیات فراہم مزید پڑھیں

فتنہ قادیانیت کو بے نقاب کرنے میں مفکر اسلام سید ابوالاعلیٰ مودودی نے کلیدی کردار ادا کیا،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری 7ستمبر 1974یوم ختم نبوتۖ کا دن ،جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے فتنہ قادیانیت پر کاری ضرب لگائی اور قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم قرار دیا ۔ فتنہ قادیانیت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف ،حمزہ کی بریت کیلئے درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور ا سابق وزیر پنجاب  حمزہ شہباز نے اپنے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا اور باپ بیٹے کی طرف سے سپیشل سینٹرل عدالت لاہور مزید پڑھیں

ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کیلئے ہو رہی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے ،پرنسپل کیڈٹ کالج جھنگ کمانڈر(ر) صہیب فاروق

جھنگ(صباح نیوز)پاکستانی قوم اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے،پاکستان کلمہ کے نام پر حاصل کیا گیا جسے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ،پاکستان کی طرف میلی انکھ دیکھنے والوں کو ہر محاز پر مزید پڑھیں

6ستمبر، یوم دفاع درحقیقت جذبہ حب الووطنی ، جذبہ شوق جہاد اور مادر وطن کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتا ہے

لاہور (صباح نیوز) محمد جاوید قصوری نے کہا کہ6ستمبر، یوم دفاع درحقیقت جذبہ حب الووطنی ، جذبہ شوق جہاد اور مادر وطن کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتا ہے ۔اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دفاع کو پائیدار مزید پڑھیں

کوالالمپور،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پاکستانی سفیرآمنہ بلوچ اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات

کوالالمپور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوالالمپور میں پاکستان کی سفیرآمنہ بلوچ اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور سیلاب زدگان کی امداد سے متعلق موضوع زیربحث آئے۔ امیر جماعت نے مزید پڑھیں

حکمرانوں کاغلط فیصلہ عوام کے غیض وغضب میں بدل سکتا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کاغلط فیصلہ عوام کے غیض وغضب میں بدل سکتا ہے، ملک شدید سیاسی اور اعصابی تناؤ کا شکار اور بند گلی میں مزید پڑھیں

پاک فوج نے ہر محاذ پر بہادری کی شاندار مثالیں قائم کیں،پرویزالٰہی

لاہور(صبا ح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تاریخ عالم پاک فوج کی بہادری کی لازوال داستانیں رقم کرنے کی کوئی دوسری مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ یوم دفاع پر پیغام میں پرویزالٰہی نے کہا کہ مزید پڑھیں