امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے صوبائی انتخابی کمیٹی کی منظوری دے دی،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے قومی انتخابات کی تیاریوں کے لیے صوبائی انتخابی کمیٹی کی منظوری دے دی ،صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان نے ذمہ داران کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ صدرصوبائی انتخابی کمیٹی کمیٹی رسل مزید پڑھیں

وفاق کی نااہلی کی وجہ سے ملک میں گندم اور آٹے کا بحران پیدا ہو گیا، شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاق کی نااہلی کی وجہ سے گندم اور آٹے کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔شہبازحکومت 5 ماہ سے سو رہی ہے،4 روپے 34 پیسے مزید بجلی مزید پڑھیں

دو کشمیری نوجوانوں کو ڈی پورٹ کرنے کے عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دو کشمیری نوجوانوں کو ڈی پورٹ کرنے کے عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر سے گلگت میں داخل ہونے والے دو کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں سلیب سہولت ختم کرنا صارفین کو لوٹنے کا نیا حربہ ہے،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے سلیب سہولت کو ختم کرنا قابل مذمت ہے۔ سلیب ختم ہونے سے صارفین مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لئے حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی نے سامان روانہ کردیا

راولپنڈی (صباح نیوز)سیلاب متاثرین کے لئے حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی نے سامان بلوچستان روانہ کردیا، تفصیلات کے مطابق حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے تحت سید مودودی بلڈنگ سے سیلاب متاثرین کے لئے 3 ٹرکوں پر مشتمل مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ، ناقابل فہم اور غیر دانشمندانہ ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ ناقابل فہم اور غیر دانشمندانہ ہے۔ عمران خان کی سیاست ان کی مزید پڑھیں

بری فوج کے سربراہ کی تقرری میرٹ پر کی جائے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بری فوج کے سربراہ کی تقرری آئین، قانون، میرٹ اور قومی ادارہ فوج کے عزت، وقار، عوام کے اطمینان کے تمام اصولوں کے مطابق مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ (بدھ کو) سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم مزید پڑھیں

سام سنگ نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن کو ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کاامدادی چیک پیش کردیا

لاہور(صباح نیوز)نامور الیکٹرانکس برانڈ سام سنگ بھی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے میدان میں آگیا۔ سام سنگ نے مصیبت زدہ سیلاب متاثرین کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن کو 1 کروڑ 80 لاکھ روپے کی امدادی رقم عطیہ کردی۔ یہ رقم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کو دوبارہ وصول کرنا قابل مذمت ہے،جاوید قصوری

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارج دوبارہ وصول کرنا قابل مذمت ہے۔ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں