جماعت اسلامی کی جدوجہد ملک میں قرآن و سنت کا نظام نافذ کرنا ہے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد ملک میں قرآن و سنت کا نظام نافذ کرنا ہے ۔اس کام کے لیے ہر شخص کو اپنے حصے کا دیا روشن کرنا ہو مزید پڑھیں

قائداعظم کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،پرویز الٰہی

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔تیز ہوائوں کیساتھ طوفانی بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔نالے بھی پانی سے بھرگئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی  کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا فلاحی تنظیموں کے کردار کو سراہنا ناقابل ستائش ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتوینو گوتریس کی جانب سے پاکستان کے اندر فلاحی تنظیموں کے کردار کو سراہنا قابل ستائش ہے۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں (کل)اتوار مزید پڑھیں

پنجاب میں 33 خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں پولیس کی لاپروائی کے باعث 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان کی حراست سے فرارہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے میں پولیس کی ناقص حکمت عملی  کے باعث حراست سے ملزمان کے بھاگنے کا رجحان مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس منجمد نہ کرنے پر بینک افسران کو شوکاز نوٹس

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سینٹرل عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف کے بینک اکاؤنٹس منجمد نہ کرنے پر بینک افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

عالم اسلام عذاب اور اللہ کی ناراضگی کے گرداب میں ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عالم اسلام اس وقت عذاب اور اللہ کی ناراضگی کے  گرداب میں ہے۔ لیاقت بلوچ نے علمائ، سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اور سیاسی کارکنان کے وفود مزید پڑھیں

سامراجی پالیسیاں آرہی ہیں، ڈالر نہیں آرہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان، قوم کا امتحان ہے۔سامراجی پالیسیاں آرہی ہیں، ڈالر نہیں آرہے۔ڈالر کے مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن کے لیے تنازع کشمیر کا پر امن حل ضروری ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو طرفہ اور یورپی یونین کے تناظر میں بہت اہمیت دیتا ہے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق  وفاقی وزیر خواجہ آصف اور مزید پڑھیں