سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کوسات روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

 راولپنڈی(صباح نیوز)متروکہ وقف املاک نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو سات روز میں لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کی جانب مزید پڑھیں

امریکہ کسی کا دوست نہیں، ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے ممالک اور قیادتوں کو استعمال کرتا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی قومی سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  امریکہ کسی کا دوست نہیں، ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے ممالک اور قیادتوں کو استعمال کرتا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان نیوکلیئر پروگرام مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرہ علاقو ں میں بحالی و تعمیر نو منصوبے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں اور متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کے منصوبہ جات کے حوالے سے پریس بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر مزید پڑھیں

30 اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا” یوتھ کنونشن” تاریخی ثابت ہوگا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ30 اکتوبر کو لاہور مینار پاکستان کے مقام پر ہونے والا یوتھ کنونشن تاریخی ثابت ہوگا۔ جس میں لاکھوں نوجوان موجودہ فرسودہ نظام سے نجات کی خاطر مزید پڑھیں

سراج الحق کا سابق چیف جسٹس نورمسکانزئی کی شہادت پر اظہار افسوس

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کے دوران ان کی شہادت سفاکی کی انتہا ہے۔ مرکزی و مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام 3روزہ اسپورٹس فیسٹیول

لاہور (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام 3روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔سیکرٹری اطلاعات جمعیت جامعہ پنجاب ابراہیم شاہد کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ پائینیر پریمئر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا صوبے میں ا نتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان

لاہور:(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کر دیا، تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے اضلاع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلی چودھری پرویز مزید پڑھیں

پورے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کی جائیں ،قوم کو بتایا جائے کہ کیسے 8ہزار میگاواٹ سسٹم سے نکل گیا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پورے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کی جائیں ،قوم کو بتایا جائے کہ کیسے 8ہزار میگاواٹ سسٹم سے نکل گیا ؟ اس کی مزید پڑھیں

غیرقانونی سوسائٹی رجسٹریشن کیس، رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں