جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا،یوسف رضا گیلانی کا بیٹے کی جیت پر رد عمل

ملتان(صباح نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملک میں بھر میں”طلبہ یونین آج کی ضرورت” مہم کا آغاز کردیا

لاہور (صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان عدیل چوہدری کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی جامعات ، کالجز اور رہائشی یونٹس میں ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ شکیل احمد نے”طلبہ یونین آج مزید پڑھیں

ایٹم بم سے2لاکھ 14ہزارانسانوں کا قتل کرنے والے ہمیں سبق نہ سکھائیں ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی پنجا ب وصوبائی صدرملی یکجہتی کونسل ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ امریکہ اور عالمی شیطانی قوتیں سن لیں پاکستان اورامت مسلمہ کوکسی نئے ورلڈ آرڈرکی ضروت نہیں1500سال قبل ہمارے رہبروہادی نبی ۖ نے حجتہ الوداع مزید پڑھیں

غیر اسلامی قانون سازی کے خلاف قوم متحد ہوجائے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسلامی ملک میں اخوت اسلامی، محبت اسلام، عشق پیغمبر اسلام ہی استحکام و خوشحالی کی طاقت ہے، کسی بھی مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثے فوج کے ہاتھوں میں محفوظ ترین ہیں،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ترین ہیں، جو اس وقت پاک فوج کے مضبوط ہاتھوں میں ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن پہلے بھی غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک میں 30 اکتوبر کو زندہ باد یوتھ کنونشن کی انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

لاہور(صباح نیوز)گریٹر اقبال پارک میں 30 اکتوبر کو زندہ باد یوتھ کنونشن کی انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔30 اکتوبر کو گریٹر اقبال پارک مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے پاکستان لاہور زندہ باد یوتھ کنونشن کے حوالے سے سیکرٹری مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے،واضح ہو گیا امریکہ دوست نہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹیمی ہتھیاروں کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے۔ پاکستان کے جوہری اثاثے مکمل طور پر محفوظ ہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی خواجہ فرخ سعید کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی خواجہ فرخ سعید کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خواجہ فرخ سعید اصولی و مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ نے جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کو چول قرار دے دیا

فیصل آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کو چول قرار دے دیا،رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی، جتھوں کی موجودگی مزید پڑھیں

سینئر صحافی فرخ سعید خواجہ لاہور میں ا نتقال کر گئے

 لاہور(صباح نیوز)سینئر صحافی اور پی ایف یو جے کے رہنما فرخ سعید خواجہ  کا آج (بروز اتوار) لاہور میں انتقال ہو گیا ہے ۔فرخ سعید خواجہ کئی روز سے بیمار تھے ۔ ان کی  نماز جنازہ آج7:15 بجے555 نیلم بلاک مزید پڑھیں