چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر میں خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

برسلز(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بالاتفریق کشمیرمیں انسانیت کی خدمت کررہی ہے،کرنل ( ر) ظفر رشید عباسی

راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فائونڈیشن آزاد جموںوکشمیرکے صدر کرنل ( ر) ظفر رشید عباسی سے کہاہے کہ الخدمت فائونڈیشن بالاتفریق کشمیرمیں انسانیت کی خدمت کررہی ہے،بے سہار غریب اور یتیم بچوں کی کفالت کرنا بڑے اجرے والا کام ہے،اسلام ہمیں انسانیت مزید پڑھیں

جعلی مقابلے میں مارے گئے نوجوان عامر ماگرے کی میت بھی لواحقین کو لوٹائی جائے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جعلی مقابلے میں کشمیریوں کے قتل کے خلاف سری نگر میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت  کی ۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل تنازعہ کشمیرکے حل میں اپنا کرداراداکریں،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ کشمیری قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پربھارت کے خلاف سخت کارروائی کریں اور تنازعہ کشمیرکے حل میں اپنا کرداراداکریں جس کے لیے ہمارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف واقعات میں دو لڑکیاں ماری گئی ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں  دو مختلف واقعات میں دو لڑکیاں جاں بحق ہوگئی ہیں ۔ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والی سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کی دو طالبات ضلع گاندربل کے علاقے سلورہ میں اپنے کرائے کے کمرے میں بے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بیس کیمپ کی خوشحالی اور کشمیرکی آزادی کے لیے جدوجہد کررہی ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان

سماہنی(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ رشید بیگ مرحوم نے اپنی ساری زندگی غلبہ دین کی جدوجہد میں صرف کی ،اقامت دین اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کے قتل کے خلاف تحریک کشمیر برطانیہ کا برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم ۔ مقبوضہ کشمیر  میں  نہتے  کشمیریوں  کو  جعلی  مقابلوں  میں  شہید کرنے کے خلاف تحریک کشمیر  برطانیہ کے زیراہتمام برمنگھم  میں  بھارتی قونصلیٹ  کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت تحریک کشمیربرطانیہ کے صدراجہ ر فہیم کیانی  نے مزید پڑھیں

پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کا ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی  چھے بڑی بھارت نواز جماعتوں  کے اتحادپیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (PAGD)،نے   ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جموں و کشمیر کی  بھارت مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 نومبر کو کشمیر کادورہ کریں گی

سری نگر:بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 نومبر کو جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر جموں پہنچیں گئیں۔یہ سیتا رمن کا پانچ اگست 2019 کو بھارتی حکومت کے جموں وکشمیر کے خصوصی درجے  کے خاتمے کے بعد کشمیر مزید پڑھیں

ضلع پلوامہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا

سری نگر:ضلع پلوامہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔گرفتارنوجوانوں کی شناخت شوکت الاسلام ڈار ،اعجاز احمد لون،اعجاز گلزار لون ، منظور احمد بٹ اور ناصر احمد شاہ کے طورپر ہوئی ہے اور ان تمام کا تعلق ضلع کے علاقے لیلہارسے مزید پڑھیں