نیویارک:ایک کشمیری خاتون مندوب نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کیا جائے، کشمیریوں کو انکا پیدائشی حق، حق خود ارادیت دیا جائے۔ کشمیری خاتون مندوب مزدلفہ احمد نے سماجی، مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی فورسز نے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے تکیہ بدرہ کوٹ سے عادل حسین نامی نوجوان کو گرفتارکرکے اس پر عسکریت پسندوں کے لئے کام کرنے کا الزام مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے دو افرادجاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4438تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 34ہزار173ٹیسٹ کئے گئے جن میں8مسافروں سمیت مزید 110افراد کی مزید پڑھیں
سری نگر:ادھمپور میں سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل کے سدھارتھ نارائن جو چندی گڑھ سے ادھمپور جاتے ہوئے لاپتہ ہو ا تھاکی جیپ ادھم پور کے قریب مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ بے چینی اور غیر یقینی صورتحال سے جموں وکشمیر کی معیشت تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے اور اس مزید پڑھیں
پلندری(صباح نیوز) ضلع سدھنوتی کے علاقے بلوچ بیٹھک اعوان آباد سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی ،23افراد جاں بحق اورمتعددزخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سدھنوتی کے علاقے بلوچ بیٹھک اعوان آباد سے راولپنڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)آزاد کشمیر میں جدید ترین موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لیے پاکستان میں ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والے نمایاں ترین ادارے زونگ فور جی کی جانب سے 20 میگا ہرڈز فور ایل ٹی ای سروسز مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کا جموں وکشمیر میں لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا ہی اس کا واحد ہتھیار ہے۔ بی جے مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ مزید 109افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کرکے انہیں یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم آزاد جموں مزید پڑھیں