مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیدوار نہیں، سردارعتیق احمدخان

مظفرآباد(صباح نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان دورہ روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے۔ دورے کے دوران مختلف تقریبا ت میں شرکت کی اور مسلم کانفرنس کے سینئر کارکنان وعہدیداران سے ملاقاتیں کیں۔ مسلم کانفرنسی کارکنان مزید پڑھیں

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے،عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزاد کشمیر  عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے مظالم کی انتہاہوچکی ہے،ایٹمی پاکستان کے حکمران کہاں ہیں،ایٹم بم اچارڈالنے کے لیے نہیں بنایاتھا،ایک مزید پڑھیں

حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرائے، ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ،او آئی سی اور یورپی یونین مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظا لم بند کروائے ،حکومت پاکستان او آئی سی کا سربراہی مزید پڑھیں

فرضی جھڑپ میں شہید تمام شہریوں کی لاشیں ان کے لواحقین کو دی جائیں، حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ حیدر پورہ فرضی جھڑپ میں شہید تمام شہریوں کی لاشیں ان کے لواحقین کو دی جائیں۔ ترجمان حریت کانفرنس نے ایک بیان میں کہا کہ حیدر پورہ فرضی جھڑپ میں مزید پڑھیں

عالمی برادری بالخصوص یورپی یونین کشمیر میں مظالم رکوائے، علی رضا سید

برسلز:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت نہتے شہریوں کے قتل کے خلاف برسلز میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ برسلز میں یورپی یونین ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن سمیت یورپی اداروں کے مرکزی دفتر کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

اب جموں وکشمیر میں کی گئی غلطیوں کو بھی درست کیا جائے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  اور پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے زرعی قوانین کو واپس لینے کا  کا خیر مقدم کرتے ہوئے  بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ اب جموں وکشمیر مزید پڑھیں

کشمیر، ہلاکتوں کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچایا جانا ضروری ہے، ہیومن رائٹس واچ

لندن:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کے زیر اہتمام جموں وکشمیر میں بے گناہ شہریوں کی  جانیں ضائع ہونے  پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میناکشی گنگولی نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ حیدر پور سرینگر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کے لئے ایک خودمختار،طاقتور کمیشن قائم کرے، مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ اور امن و ثقافت تنظیم کی چیرپرسن مشعال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام میں اضافہ پر فاشسٹ بھارتی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں