برسلز(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتار کشمیری طالبعلم آصف شبیرنائیک کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے ایک بیان میں علی رضا سید نے مزید پڑھیں
چناری(صباح نیوز)ایک درجن سے زائد معصوم بچوں کو سکول لانے والی کار چناری کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی ایک ٹیچر سمیت متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کونا گاؤں سے چناری سکول کے بچوں کو لانے مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 370اور 35اے کی دفعات کی غیر آئینی اور یکطرفہ منسوخی کے وقت یہ دعوی کیا تھا کہ اب کشمیر میں حالات مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے سری نگر میں ڈینٹل سرجن ڈاکٹر مدثر گل سمیت 4 افراد کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے لاشیں فوری طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا. ترجمان مزید پڑھیں
سری نگر:سری نگر میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے الطاف احمد ڈار اور ڈاکٹر مدثر گل سمیت4 شہریوں کی لاشیں بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں ہندواڑہ میں سپرد خاک کردی ہیں۔ سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید پڑھیں
مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے سرینگرمیں چار نہتے شہریوں کے بہیمانہ قتل کی مز مت کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا کشمیر کی اس صورت حال پرعالمی طاقتیں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے کشمیر ی حر یت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی ملاقات جبکہ گور نر پنجاب نے کشمیر یوں کیلئے بھر پور آواز بلند کر نے پر مشعال ملک کو علامہ مزید پڑھیں
راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نوجوانوں کے سیرت و کردار کی تعمیر میں اہم کردار ادا کررہی ہے ،جمعیت نے طلبہ کے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں قتل کے واقعات کی تحقیقات جنگی جرائم کے عالمی ٹریبونل سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف میں بھارتی مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی فوج کی طرف سے کشمیریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کے روز ایک ٹویٹ میں سابق وزیر مزید پڑھیں