خرم پرویز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس کو جاگنا ہوگا ، ڈاکٹر خالد محمود

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ خرم پرویز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس کو جاگنا ہوگا ، ہندوستان مقبوضہ جموں وکشمیر میں نہتے عوام پرمظالم کے پہاڑ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کورونااموات اور متاثرین میں اضافہ،وائرس پھر پھیلنے لگا

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 2افراد فوت ہوگئے ۔ متوفین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4464تک پہنچ گئی۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 45ہزار 453ٹیسٹ کئے گئے جن میں 3مسافروں سمیت مزید 179افراد کی رپورٹیں مثبت آئی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں قابض فوج کے کریک ڈاون و گرفتاریاں،تازہ چھاپو ں میں نصف درجن سے زائد کشمیری گرفتار

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی فوج کے کریک ڈاون اور نوجوانوں کی گرفتاریاں جاری ہیں، تازہ چھاپوں کے دوران نصف درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ضلع پلوامہ میں گھروں پر چھاپوں کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں محبوبہ مفتی گھرمیں نظر بند

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارتی قابض انتظامیہ نے سابق وزیر اعلی وپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو سرینگر میںگھر میں نظر بند کر دیاہے۔ قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی کو گزشتہ ہفتے سرینگر کے علاقے حیدر پرہ میں مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے ممتاز اورسرگرم کارکن  خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاہے کہ انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے مزید پڑھیں

ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم،کشمیرکونسل ای یو کی جانب سے خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

واشنگن /برسلز(کے پی آئی  )ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم  اور کشمیرکونسل ای یو نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ورلڈ کشمیر مزید پڑھیں

سانحہ حیدر پورہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے،فاروق عبداللہ

جموں (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیرکے سابق وزیر اعلی و نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ حیدر پورہ قتل عام کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کے حکم سے مطمئن نہیں ہیں اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے رضاکار کی گرفتاری پر تنقید

جنیوا( کے پی آئی )اقوام متحدہ کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزام میں بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک معروف رضاکار کی گرفتاری پر سخت تنقید کی ہے۔ خرم پرویز کو مزید پڑھیں

بابائے حریت علی گیلانی کا ریفرنس 27نومبر کو ہوگا

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے زیراہتمام بابائے حریت علی گیلانی کا ریفرنس 27نومبر کو منعقد ہوگا۔ بھارتی جبر استبداد کے مقابل عزم واستقامت اور مزاحمت کے کوہ گراں بطل حریت بابائے قوم سید علی شاہ گیلانی  مرحوم کی خدمات مزید پڑھیں

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور ادارے مقبوضہ کشمیرمیں خرم پرویز کی گرفتار ی کا نوٹس لیں، راجہ فہیم کیانی

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں اور ادارے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے خرم پرویز کی بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے بلاجواز گرفتار ی مزید پڑھیں