مقبوضہ کشمیرمیں کوروناوباء میں اضافہ برقرار، 25روزبعد چار اموات

سرینگر :مقبوضہ جموں و کشمیر میں 25دنوں کے بعد گذشتہ روز کورونا وائرس سے 4افراد فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4470ہوگئی ہے۔ اس سے قبل یکم نومبر کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 4افراد فوت ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش مزید پڑھیں

کشمیرکونسل ای یو کے سربراہ علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت

برسلز(صباح نیوز)کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمن علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز  کے ہاتھوں سویلین کشمیری باشندوں کے مسلسل قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جعلی مقابلوں میں سویلین کی مسلسل شہادت پر سخت  مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیرکا مضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈاؤن

مظفرآباد (صباح نیوز) فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیرکا مضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈاؤن،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راشد قریشی کی نگرانی میں ٹیم فوڈ اتھارٹی کا مظفرآباد کے مختلف بازاروں کا معائنہ۔دوران معائنہ ہوٹلز، بیکرز، پروڈکشن یونٹس، تندور، کریانہ سٹورز اور دیگر مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر ،کوروناوائرس میں تیزی، 182 نئے مثبت کیسز

سرینگر:جموں و کشمیر میں تین دنوں کے بعد کورونا وائرسے ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے، گذشتہ روز کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4466بنی ہوئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24گھنٹوں مزید پڑھیں

 نیشنل کانفرنس کا مودی سرکار کے کشمیر بارے بے بنیاد و گمراہ کن دعووں پر اظہار تشویش

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے بھارتی وزرا کی طرف سے آئے روز دفعہ370اور 35اے کے خاتمے کے بعد جموں وکشمیر سے متعلق بے بنیاد اور گمراہ کن دعوؤں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپروچ مزید پڑھیں

پونچھ میں ایل او سی  پر آزاد کشمیر کا شہری گرفتار

جموں:مقبوضہ جموں وکشمیر کے پونچھ سیکٹر میں حد متارکہ پرقابض بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پونچھ کے چکندا باغ میں لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے ایک شہری مزید پڑھیں

رام باغ انکاونٹر پرجائز شکوک پیدا ہورہے ہیں،محبوبہ مفتی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سرینگر شہر کے رام باغ علاقے میں ہونے والے مبینہ تصادم کی صداقت پرجائز شکوک پیدا ہو رہے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

 سرینگر:مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیاہے،ریاست میں بھارتی فوج کے ہاتھوں فرضی جھڑپوں میں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف ملسل دوسرے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے گی،صدر آزادکشمیر

باغ( صباح نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے گی اور باغ میں ہائی کورٹ کا بینچ دینے کے لیے میں مزید پڑھیں