یتیم کشمیری بچوں کی بھارتی منڈیوں میں فروخت پر جنوبی کشمیر میں مقدمہ درج

سری نگر: یتیم کشمیری بچوںکی بھارتی منڈیوں میں فروخت کے انکشاف کے بعد جنوبی کشمیر کے پامپور پولیس اسٹیشن میں  ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے  ۔کے پی آئی  کے مطابق مقبوضہ کشمیر  انتظامیہ نے تمام ڈویژنز میں یتیم مزید پڑھیں

یاسر احمدپرے اور فرقان علی کی لاشوں کو بھارتی فوج نے نامعلوم مقام پر سپردخاک کر دیا

سری نگر: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ماورائے عدالت قتل دو نواجوانوں یاسر احمدپرے اور فرقان علی کی لاشوں کو بھارتی فوج نے نامعلوم مقام پر  سپردخاک کر دیا ہے ۔ یاسر احمدپرے اور فرقان علی کو بھارتی فوج مزید پڑھیں

پونچھ یونیورسٹی کھائی گلہ کیمپس کی عدم تعمیر کا نوٹس لیا جائے۔ ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ صدر ریاست اور وزیر اعظم آزادکشمیر پونچھ یونیورسٹی کے کھائی گلہ کیمپس کی عدم تعمیر کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کریں، پونچھ یونیورسٹی مزید پڑھیں

تین سال میں مقبوضہ کشمیر میں13خواتین سمیت 651کشمیری شہید

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے  گزشتہ تین سال کے دوران مقبوضہ کشمیر میں13خواتین سمیت 651کشمیریوں کو شہید کیاہے۔ شہید ہونے والوں میں سے 99کشمیریوں کو بھارتی فوج  اور پولیس اہلکاروں نے حراست کے دوران جعلی مقابلوں میں شہید مزید پڑھیں

کشمیریوں کے یتیم بچے ہندوستانی منڈیوں میں فروخت ہو رہے ہیں، انڈیا ٹوڈے

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والے کشمیریوں کے یتیم بچے  ہندوستانی منڈیوں میں فروخت ہو رہے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

 جموں وکشمیر میں پانچ سالوں میں348  بھارتی فورسز اہلکار مارے گئے

نئی دہلی: مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ پانچ سالوں میں پولیس اہلکاروں سمیت کل 348  بھارتی فورسز  اہلکار مارے گئے ۔ بھارتی  وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیا آنند رائے  بھارتی پارلیمنٹ کو بتایا کہ اس دوران  195 عام مزید پڑھیں

 بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سری نگر:بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں جنوبی کشمیر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ آج صبح یاسر پرے اور فرقان احمد نامی نوجوانوں کوپلوامہ ضلع کے علاقے قصبہ یار میں بھارتی مزید پڑھیں

آرٹیکل 370کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آ سکتے ہیں، فاروق عبداللہ

نئی دہلی: مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے دفعہ 370کی بحالی کا مطالبہ دھراتے ہوئے کہا  ہے کہ دفعہ 370کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آ سکتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق مزید پڑھیں

ڈی ایچ آر اور کیج یو کے کا انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی فوری،غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس (ڈی ایچ آر)،کیج یوکے نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت کر تے ہوئے  ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے ، اپنے مزید پڑھیں