پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے کشمیرکی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرے،خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ  حکومت پاکستان کو افغانستان کے مسلے پر او آئی سی کے خصوصی اجلاس میں جموں وکشمیر کے مسلے کو بھی شامل کرانا چاہیے تاکہ مزید پڑھیں

 درسی کتب میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پر مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں میں شدیدغم وغصہ

 سری نگر:بھارت میں 7ویں جماعت کی نصابی کتاب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی پر مبنی مواد شامل کے خلاف مقبوضہ کشمیر  کے مسلمانوں میں شدیدغم وغصے کی لہر پیدا ہوگئی ہے ۔ مقبوضہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:کرونا وائرس سے مزید  دو  شہری چل بسے

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائر س سے مزید  دو  شہری جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کروناوائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد 4483ہوگئی ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 45ہزار 638ٹیسٹ کئے گئے جن میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بجلی کا بڑا بحران،لوڈ شیڈنک کا دورانیہ 6گھنٹے سے تجاوز کر گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بجلی کا بڑا بحران پید ا ہو گیا ہے ۔ شدید سردی میں روزانہ لوڈ شیڈنک کا دورانیہ 6گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے کشمیر پاور ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

 ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھارت چھوڑ کرجہاں چاہیں چلے جائیں،آر ایس ایس

نئی دہلی:بھارتی انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کو خبردار کیا ہے کہ  انہیںبھارت کی یکجہتی اور سا لمیت کو برقرار رکھنے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے قتل کے خلاف محبوبہ مفتی کا نئی دہلی میں دھرنا

نئی دہلی:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کے روزبھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاجی دھرنا دیا۔ محبوبہ مفتی نے پارٹی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا عالمی دن،تحریک کشمیر یورپ کے تحت تقاریب میں بھارتی مظالم بے نقاب کئے جائیں گے، محمد غالب

برمنگھم: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر 10 دسمبر کو  یورپ بھر میں تحریک کشمیر یورپ، کے زیر اہتمام خصوصی پروگرامات کا ا ہتمام  کیا جائے گا۔ ان پروگرامات  کے زریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم مزید پڑھیں

سرکردہ کشمیری رہنماانجینئر فاروق احمد خان سوپور میں انتقال کر گئے

سری نگر(کے پی آئی) جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سرکردہ رہنماانجینئر فاروق احمد خان سوپور میں انتقال کر گئے۔ انجینئر فاروق سوپور قصبے میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مقبوضہ جموںو کشمیرکی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور 14بٹالین سی آر پی ایف نے  شاہد احمد گنائی اور کفایت ایوب کو ضلع شوپیاں کے علاقے دوموانی سے مزید پڑھیں