سری نگر: شمالی کشمیر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔شمالی کشمیر کے بارہ مولا ضلع کے سنگھ پورہ علاقے میں منگل کو ایک ادھیڑ عمر کے شخص کی لاش مقامی لوگوں نے دیکھی ۔
پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے ۔