بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا


سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور 14بٹالین سی آر پی ایف نے  شاہد احمد گنائی اور کفایت ایوب کو ضلع شوپیاں کے علاقے دوموانی سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔