مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2 افراد  جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2 افراد  جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4481تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران پچھلے  24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 52زہزار 503 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید202  افرادکرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید202  افرادکرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 50ہزار755 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 64مسافروں سمیت مزید 202افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں و کشمیر میں کرونا متاثرین کی مزید پڑھیں

 موجودہ  بھارتی حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے،محبوبہ مفتی

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یہ گوڈسے کا ہندوستان ہے اور موجودہ  بھارتی حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے مگر اسے جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن واپس کرنی پڑے گی مزید پڑھیں

نوجوانوں کو بلاسود قرض فراہم کیا جائے، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل ان کے باعزت روزگاری کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ،حکومت نوجوانوں کے ساتھ کیے وعدے پورے کرے نوجوانوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے معزور افراد نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر یوم سیاہ منایا

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے معزور افراد نے  اپنے مطالبات  پورے نہ ہونے پر جمعہ کو یوم سیاہ منایا جبکہ جموں اور سرینگر میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے معزور افراد کا مطالبہ ہے کہ انہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے  مزید 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے  مرنے والوں کی  مجموعی تعداد 4479 ہوگئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 54ہزار مزید پڑھیں

حد بندی کا کام مکمل ہونے کے بعد جموںکشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جائے گا،بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حد بندی کا کام مکمل ہونے کے بعد جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جائے گا ۔ ہفتے کے روزہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ  سے خطاب مزید پڑھیں

حریت رہنما ڈاکٹر محمد قاسم فکتو کی زندگی خطرے میں ہے، ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی

اسلام آباد (صباح نیوز)حریت رہنما ڈاکٹر محمدقاسم فکتو کی زندگی خطرے میں ہے، قاسم فکتو کو اودھم پور جیل کے خصوصی بلاک میں تنہا کردیا گیا ہے، دیگر قیدیوں کی غیر موجودگی اور ڈاکٹر قاسم کی تنہائی سے ان کے مزید پڑھیں

یتیم کشمیری بچوں کی بھارتی منڈیوں میں فروخت پر دو افراد گرفتار

سری نگر:یتیم کشمیری بچوںکی بھارتی منڈیوں میں فروخت کے انکشاف کے بعد جنوبی کشمیر میں  این جی او کے دفتر سیل کر دیا گیا جبکہ دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اس سلسلے میں پامپور پولیس اسٹیشن میں مزید پڑھیں

اومیکرون کی مقبوضہ کشمیر آمد کے پیش نظرجموں میں رات کا کرفیو نافذ

سری نگر:کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی مقبوضہ کشمیر آمد کے پیش نظرجموں میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے  جبکہ سری نگر اور جموں میں خصوصی قرنطینہ مراکز قائم کر دیے گئے ہیں۔ کے پی آئی مزید پڑھیں