بھارتی عدالت نے 9سال بعدجعلی مقدمہ میں کتنے کشمیری نوجوانوں کو بری کیا،خبر آ گئی

سری نگر:بھارتی فوج پر حملے کے جعلی  مقدمے میں بھارتی عدالت نے 9سال بعد 3 کشمیری نوجوانوں کو بری کر دیا ہے این آئی اے کی عدالت نے محمد زبیر الہی نامی  نوجوان کو 5 سال قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رکوایا جائے،تحریک کشمیر یورپ

برمنگھم:انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرتحریک کشمیر  یورپ کی آن لائن کانفرنس میں اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ تنازعہ کشمیر کا فوری حل نکالا جائے ، کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو  رکوایا مزید پڑھیں

 کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کیا جائے،حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس  ( میر واعظ)نے  انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے اپیل کی کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے بنیادی مزید پڑھیں

میں نئی دہلی کو خبردار کرتا ہوں کہ آتش فشاں تیار ہورہا ہے،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  اور نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہم اپنا حق مانگتے ہیں، ہم کسی اور ریاست کا حق نہیں مانگتے، ہم وہ مانگتے ہیں جو ہم سے جبری طور پر چھینا مزید پڑھیں

کشمیرکونسل ای یو نے خرم پرویز کی رہائی کے لیے یورپ میں مہم شروع کردی

برسلز (صباح نیوز) کشمیر کونسل ای یو نے انسانی حقوق کے کشمیری علمبردار خرم پرویز کی فوری رہائی کے لیے یورپ میں بھرپور مہم شرع کردی ہے۔ کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے اس بات کا اعلان جمعرات مزید پڑھیں

مشعال حسین ملک کو کشمیر کی مضبوط آواز بننے پر ایوارڈ دیا گیا

اسلا م آباد(صباح نیوز) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ و امن و ثقافت نتظیم کی چیر پرسن مشعال حسین ملک کو پارلیمنٹرین کمیشن فار ہیومن رائٹس کی جانب سے کشمیر کی مضبوط آواز بننے مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں شوپیاں کے علاقے میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ قابض بھارتی فوج نے یکم اکتوبر2021 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے گا،محمد غالب ،فہیم کیانی

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ اور یورپ کے صدور راجہ فہیم کیانی اور محمد غالب نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر تحریک کشمیرپورے یورپ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی ،ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ رکوائے،حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سخت نوٹس لے اورکشمیریوں کی نسل کشی ،ماورائے مزید پڑھیں

ہمیں اپنے حقوق کیلئے بے خوف لڑنا چاہئے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق  وزیر اعلی  اورنیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میںصرف نمائندہ حکومت ہی عوام کو موجودہ دلدل سے نکال سکتی ہے ۔ نیشنل کانفرنس کے ا یک روزہ کنونشن مزید پڑھیں