سری نگر:بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ بھارتی فوج نے پیرا ملٹری اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ ضلع پونچھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کرکشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دے ،ہندوستان اپنے ناپاک عزائم کو آگے بڑھا رہا ہے ریاست مزید پڑھیں
سری نگر:جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکردہ رہنما ولی محمد عادل شمالی کشمیر میں انتقال کر گئے۔کئی سال تک جیل میں رہنے والے ولی محمد عادل سوپورقصبے کے علاقے نیو کالونی میں طویل علالت کے بعد انتقال مزید پڑھیں
سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کے روزضلع سرینگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسزاور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے رنگریٹ میں محاصرے اور تلاشی مزید پڑھیں
سری نگر: جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری ماں تین سال تک اپنے بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے دارفانی سے کوچ کر گئیں۔ شوپیاںسے تعلق رکھنے والے اپنے خاندان کے واحد کفیل اعجاز احمد نایک کی والدہ منیرہ بانو مزید پڑھیں
سری نگر:مسلم لیگ کے امیر مشتاق الاسلام کو سرینگر سے گرفتار کر لیاگیا ہے۔ پولیس نے انہیں شہر کے علاقے ہٹہ مالو میں انکے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ گرفتار ی کے بعد انہیں بٹہ مالو تھانے منتقل مزید پڑھیں
جموں:بھارتی فورسز نے جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں ایک خاتون کو در انداز قرار دے کر گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)کے ایک ترجمان نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
سری نگر ۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کوآج سرینگرکے علاقے گپکارمیں ان کی رہائش گاہ پر یوتھ کنونشن منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ پی ڈی پی کا یوتھ کنونشن اتوار کی صبح 11 بجے مزید پڑھیں
سری نگر ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک میجر نے ضلع رام بن میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے میجر پرویندر سنگھ نے ضلع کے علاقے مہوبل میں مزید پڑھیں
سری نگر۔۔ جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔ جنوبی کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فوج نےآج محاصرے تلاشی آپریشن کے دوران نوجوان کو شہید کیا ۔ مقبوضہ کشمیر پولیس مزید پڑھیں