بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا


 سری نگر۔۔ جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فوج نےآج محاصرے تلاشی آپریشن کے دوران نوجوان کو شہید کیا  ۔
مقبوضہ کشمیر پولیس نے دعوی کیا ہے کہ  مار ا  جانے والا نوجوان عسکریت پسند تھا  اس کا