عدالت العالیہ میں ججز کی عدم تعیناتی، آزادکشمیر بھر کی بار ایسوسی ایشنزکے وکلاء احتجاج کریں گے

مظفرآباد(صباح نیوز)عدالت العالیہ میں ججز کی عدم تعیناتی،آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے 16دسمبر 2021ہڑتال کی کال دے دی۔ بار کونسل کی کال پر آج آزادکشمیر بھر کی بار ایسوسی ایشنز کے وکلاء احتجاج کریں گے۔ وائس چیئرمین بار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گھناؤنے جنگی جرائم کی تحقیقات کرائی جائے،حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گھنائونے جنگی جرائم کی تحقیقات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے زیرنگرانی کسی بین الاقوامی ادارے سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حریت ترجمان نے سری نگر میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2افرادجاں بحق ہوگئے ہیں

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2افرادجاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے  مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4500ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے  پچھلے 24گھنٹوں میں 51ہزار 396ٹیسٹ کئے گئے جن میں مزید پڑھیں

 رام بن ٹریفک حادثے میں چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق

جموں:ضلع رام بن میں ٹریفک  حادثے میں چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ضلع رام بن کے علاقے راج گڑھ میں ایک  گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرہو کر ایک گہری کھائی میں جا گری جس مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کے کمانڈر فیروز احمد ڈار جنوبی کشمیر میں شہید

 سری نگر:حزب المجاہدین کے کمانڈر فیروز احمد ڈار جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید ہوگئے ہیں۔ ضلع پلوامہ کے عزرام پتری علاقے میں فیروز احمد ڈار کی شہادت کے بعد  قصبے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے ، مزید پڑھیں

 سی پیک میں شامل بجلی کے منصوبوں کو گلگت بلتستان منتقل کیا جائے،جماعت اسلامی آزادکشمیر

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے 47ویں اراکین جنرل کونسل کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے قرار منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے گندم کی قیمت میں اضافہ کی پالیسی مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کے لیے حکومت پاکستان کو جامع پالیسی اور ٹھو س حکمت عملی اپنانا ہوگی،راجہ فہیم کیانی

اسلام آباد( صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ نریندرمودی کے خطرناک عزائم ناکام بنانے اور کشمیر کو آزاد اکروانے کے لیے حکومت پاکستان کو جامع پالیسی اور ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی،مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی مزید پڑھیں

 عارف قریشی، ولی محمدعادل اورعین غین چوگلی تحریک آزادی کشمیر کا اثاثہ تھے،سید صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ معتبر،بے خوف اور عظیم شخصیات عارف قریشی، ولی محمدعادل اورعین غین چو گلی تحریک آزادی کشمیر کا اثاثہ تھیں۔ متحدہ جہاد مزید پڑھیں

 ولی محمد عادل تحریک آزادی کشمیر کے بے باک رہنما تھے،غلام محمد صفی

 اسلام آباد:تحریک حریت جموں وکشمیر کے کنوینر برائے پاکستان آزاد کشمیر غلام محمد صفی نے حق آزادی کے لیے کٹ مرنے والے دلیر کشمیری نوجوانوں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان ملت کی آ برو ہیں۔ مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنااہم کردار ادا کریں،حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے شہدائے کشمیر کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے کشمیریوں کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں