اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ نوجوان ملک کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ نوجوان ملک کی ترقی میں اپنا کلیدی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیر بارے رسل ٹریبونل کی سفارشات پر عمل درآمد کروائے، علی رضا سید

برسلز:کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو میں منعقد ہونیوالے رسل ٹریبونل کی سفارشات کاخیرمقدم کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ان سفارشات پر عمل درآمد کروانے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی اور شمالی کشمیر میں5 افراد کو گرفتار کر لیا

سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی اور شمالی کشمیر میں5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ضلع پلوامہ کے سانبورہ  علاقے سے تعلق رکھنے والے زبیر گل ، عادل فیاض گنائی اورباسط علی او رکونی بل پانپور کے شاہد نبی مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا

سری نگر:کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا ہے ۔جموں ڈویژن میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تین کیس سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت وطبی تعلیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں کے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی صریحا خلاف ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ایوان نمائندگان (برطانوی دارلعوام )کی ڈپٹی لیڈر انجیلاریز  نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ تعلقات مستحکم بنانے میں برطانیہ میں16 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آزادکشمیر حکومت کو اگست 2022 سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

میرپور(صباح نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے فل بینچ نے حکومت آزاد کشمیر کو 6 ماہ میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں کرکے بلدیاتی  الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آزاد مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے پاکستان کی اپیل پر توجہ دے، فہیم کیانی

برمنگھم:تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ سے ملاقات میں غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: محکمہ بجلی کے ہڑتالی ملازمین کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے، حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے  مقبوضہ کشمیر محکمہ بجلی کے ہڑتالی ملازمین کی حمایت کرتے ہوئے انکے مطالبات کو تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں ایک 36 سالہ کشمیری کو قتل کردیا گیا

نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک 36 سالہ کشمیری کو قتل کردیا ہے ۔مقتول کی شناخت راہول ٹھاکر کے نام سے ہوئی جسے نامعلوم حملہ آوروں نے نئی دہلی کے علاقے گریٹر کیلاش میں قتل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی تمام بڑی جماعتوں نے بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ، نیشنل کانفرنس، ، سمیت مقبوضہ کشمیر کی تمام بڑی جماعتوں نے بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی ہے ۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی ، پیپلز کانفرنس اور جموں وکشمیر اپنی مزید پڑھیں