آزادکشمیر ہائیڈرل پاور میں خود کفیل ہے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کو لوٹا جانا حکومت کی نا اہلی ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر ہائیڈرل پاور میں خود کفیل ہے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کو لوٹا جانا حکومت کی نا اہلی ہے ،آزادکشمیر میں 25میگاواٹ مزید پڑھیں

 کشمیر میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے،حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ کشمیر میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارت پر دبا ڈالے کہ وہ کشمیر میں نسل کشی اور مزید پڑھیں

سن1947 ء کے دوران جموں میں 2 لاکھ 30 ہزار سے 5 لاکھ افراد کو قتل کیا گیاتھا،ڈاکٹر فرحان مجاہد چیک

سراجیوو:سراجیوو میں کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل  کے شریک میزبان  ڈاکٹر فرحان مجاہد چیک نے کہا ہے کہ 1947 ء کے دوران جموں میں 2 لاکھ 30 ہزار سے 5 لاکھ افراد کو قتل کیا گیاتھا۔ڈاکٹر فرحان مجاہد چیک کنیڈا مزید پڑھیں

جموں کشمیر میں نسل کشی کی ذمہ دار بھارتی فوج اور بھارتی انٹیلی جنس سروس ہے کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل کابیان

سراجیوو:سراجیوو میں کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل نے بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کے ٹربیونلز پر زور دیا ہے کہ جموں کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی پر فوری طور پر مقدمات کھولے جائیں ،نسل کشی کے واقعات کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شعبہ بجلی کا نظام بھارتی فوج کے سپردکر دیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شعبہ بجلی کی نجکاری کے خلاف محکمہ کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی  ہے جس کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر میں بجلی کا  بڑا بریک ڈائون شروع ہو گیا ہے  اور کئی مزید پڑھیں

 جموں وکشمیر میں انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق  وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ انتخابات جموں وکشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے ۔ ہم اور جموں وکشمیر کے عوام انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ فاروق مزید پڑھیں

ہماری زمین،نوکریاں،عزت اور وقار چھن گیا ہے مگر ہم نے ابھی امید نہیں ہاری،محبوبہ مفتی

جموں:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  کی  صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں حالات مزید خراب ہو گئے۔  انہوں نے لوگوں سے اپیل  کی کہ وہ مزید پڑھیں

دنیا کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کشمیر ایشو کو بھی شامل اور جاندار موقف جانا چاہیے ،دنیا کا امن مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں

سراجیوو کانفرنس میں کشمیریوں کے حقوق کا مقدمہ پیش کردیا،علی رضا سید

برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے بوسینا کے دارالحکومت سراجیوو میں منعقد ہونے والی بین الاقومی کانفرنس میں کشمیریوں کے حقوق کا مقدمہ پیش کردیا۔ سول سوسائیٹی کی بین الاقوامی تنظیم کے زیراہتمام سراجیوو میں کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

بھارتی فوج  کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے، رسل ٹربیونل 

سراجیوو۔۔ سراجیوو میں کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل، عام، نوجوانوں کی جبری گم شدگیوں، خواتین کی بے حرمتی، مظاہرین پر براہ راست گولی اور پیلٹ گن استعمال کرنے اور بغیرکسی مزید پڑھیں