تین کشمیری نوجوانوں کے خلاف جموں کی عدالت میں چارج شیٹ داخل

جموں: بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے جعلی مقدمے میں تین کشمیری نوجوانوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی ہے ۔ این آئی اے نے ندیم الحق،ندیم ایوب راتھر،طالب الرحمان کو گرفتار کر کے ان کے مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا

سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فورسز کی بھاری جمعیت نے اسلام آباد ضلع کے ارونی  علاقے میں مومنہال کا محاصرہ کر لیا ۔کے تمام داخلی اور خارجی مزید پڑھیں

ہندوستان نے کشمیر کو عملاً کھلی جیل میں تبدیل کررکھا ہے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ،دھیرکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ ریاستی کی ڈیموگرافی پر ضرب کاری ،اقوام متحدہ،اوآئی سی ،انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا مزید پڑھیں

برطانیہ کے 29ممبران پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کا نوٹس لیناسفارتی کامیابی ہے:فہیم کیانی

لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب بھارت کو عالمی سطح مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس حد بندی کمیشن کی تجاویز کی توثیق نہیں کرے گی، عمر عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کانفرنس حد بندی کمیشن کی تجاویز کی توثیق نہیں کرے گی  انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کی تجاویز کشمیریوں کو ‘بے اختیار’کرنے کا مزید پڑھیں

بھارت انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کو فوری رہا کرے، اقوام متحدہ

جنیوا:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ماہرین نے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں بھارت نے غیر قانونی سرگرمیامیوں مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کو کشمیریوں سے معافی مانگ کر آرٹیکل 370 قانون کو واپس کرنا پڑے گا، محبوبہ مفتی

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو کشمیریوں سے معافی مانگ کر آرٹیکل 370 قانون کو واپس کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بی مزید پڑھیں

سرینگر ، کپواڑہ ،پلوامہ اور دیگر اضلاع میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں

سری نگر: سرینگر ، کپواڑہ ،پلوامہ اور دیگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں  شروع کر دی ہیں ۔بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی مزید پڑھیں

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق دلائے، راجہ فہیم کیانی

لندن (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع نہیں بلکہ دوکروڑ کشمیریوں کے بنیادی  اور پیدائشی حق حق خودارادیت کا مسئلہ ہے،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے او مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر اسلام آباد میں او آئی سی کی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، محمد غالب

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہاہے کہ سوا کروڑ کشمیری گزشتہ 3برس سے یرغمال ہیں عالمی برادری نوٹس لے،مسئلہ کشمیر پر اسلام آباد میں او آئی سی کی سربراہی کانفرنس بلائی جائے،انسانی آزادیوں پر یقین رکھنے مزید پڑھیں