مسلم لیگ کے امیر مشتاق الاسلام سرینگر سے گرفتار دسمبر 13, 2021 07:57December 13, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سری نگر:مسلم لیگ کے امیر مشتاق الاسلام کو سرینگر سے گرفتار کر لیاگیا ہے۔ پولیس نے انہیں شہر کے علاقے ہٹہ مالو میں انکے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ گرفتار ی کے بعد انہیں بٹہ مالو تھانے منتقل کیا گیا۔