بنوں(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق بنوں میں مقیم ڈیڑھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں ڈاکٹروں ،نرسوں سمیت ہنر مند افراد کی ضروریات پوری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں برین ڈرین کو روکنے کے لئے موثر حکمت عملی کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ملیر شرافی گوٹھ میں پولیس نے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑ لی، کارروائی کے دوران 16 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر بڑی گٹکا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اس قومی فریضے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایک تقریب میں نگران وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہورہی ہے، اس دوران چار کروڑ سے زائد بچوں کو وٹامن اے کی خوراک کے ساتھ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ملک میں انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حافظ قرآن کو ایف ایس سی میں اضافی 20 نمبر اب نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے کہا کہ حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے، جنہیں پہلے اضافی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان بھر میں 7روزہ انسدادِ پولیو مہم کل شروع ہو گی جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ان خیالات کا اظہار ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر سید زاہد شاہ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) آشوب چشم کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے میں تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) کھانسی کے شربت کی وجہ سے متعدد ممالک میں ہونے والی اموات کے پیش نظر امریکا کے خوراک اور ادویات کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے کمپنیوں کو اپنی مصنوعات میں لا پرواہی پر انتباہ مزید پڑھیں