وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، نگران وفاقی وزیر تعلیم مددعلی سندھی

کوئٹہ(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ مددعلی سندھی نے کہاکہ ملک میں سب سے زیادہ بلوچستان میں بچے سکولوں  سے باہر ہیں ،پچاس سال کے  مسائل ایک دن میں حل نہیں کرسکتے لیکن وفاقی حکومت  صوبے میں معیاری مزید پڑھیں

پاکستان میں چھاتی کے کینسر کی وجہ سے شرحِ اموات ایشیا میں سب سے زیادہ ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ آج ہم چھاتی کے کینسر کے بارے میں شعور اجاگر کرنے  کیلئے چھاتی کے کینسر کے خلاف عالمی دن منا رہے ہیں ۔ اس کا مقصد خواتین میں مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور ابتدائی مرحلے میں علاج یقینی بنا کر تشویشناک صورتحال کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ بیگم ثمینہ علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز) خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہآج ہم چھاتی کے کینسر کے خلاف عالمی دن منا رہے ہیں جس کا مقصد اس اہم مسئلے کو اجاگر کرنا  اور اس کی جلد تشخیص کے بارے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے 139نئے کیسزرپورٹ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے 139نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 6 ہزار 874تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں ڈینگی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی یتیم بچوں کیلیے کی جانے والی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، وزیر صحت پنجاب

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامی پروگرام کے تحت پیشنٹ بینوولنٹ سوسائٹی (PBS) شیخ زید ہسپتال کے تعاون سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس میں یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الخدمت آرفن کیئر مزید پڑھیں

پنجاب بھرمیں ڈینگی کے 120نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 120نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں مزید پڑھیں

13اکتوبر2023الخدمت الفلاح سکالر شپ پروگرام کے 25 سال مکمل ہونے پر کنونشن کا انعقاد

 راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت الفلاح سکالر شپ پروگرام کے 25 سال مکمل ہونے پر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم،نائب صدور الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور، ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری،نیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جبران مزید پڑھیں

لاہور سموگ کی لپیٹ میں ،شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا

 لاہور(صباح نیوز)لاہور کو گردوغبار اور اسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا ہونے لگے ۔ دھواں، گردوغبار اور آلودگی لاہور شہر میں بڑھ رہی ہے، جس سے آنکھوں، مزید پڑھیں

ڈاکٹر بشیر الرحمان کنٹھ کے نام پر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی میں کالج آف نرسنگ قائم

مظفرآباد(صباح نیوز)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی تجویز پر ریاست کے مایہ ناز طبیب ، معالج سابق سرجن جنرل ، سابق سیکرٹری حکومت اور جامعہ کشمیر کے موجودہ ڈین ہیلتھ اینڈمیڈیکل سائنسزڈاکٹر بشیر الرحمان کنٹھ کے نام پر مزید پڑھیں

پاکستان میں 40فیصد بچے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں،رپورٹ

 اسلام آباد (صباح نیوز)عالمی بینک کی جانب سے تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 40 فیصد بچے غذائی عدم تحفظ سے دوچار ہیں۔پاکستان میں بچوں کی صحت کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں