کراچی میں نیگلیریاسے ایک اور شہری کا انتقال

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا ۔اس حالیہ ہلاکت کے ساتھ اس سال پاکستان میں نیگلیریا نامی دماغی امیبا سے جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد آٹھ ہو گئی ۔کراچی کے مزید پڑھیں

پولیو وائرس پھیلاؤکی روک تھام کیلئے ایک مربوط حکمت عملی اپنائی جائے گی،ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ملک میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کی کامیابی سے روک تھام کیلئے تین نکاتی حکمت عملی کا اعلان کیا ہیانہوں نے پولیو کے خاتمے کے لیے اتوار کو اسلام آباد مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے روک تھام  کے لیے اے این ایف کی کوششیں تیز

 راولپنڈی(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے روک تھام کی کوششوں کو مزید مربوط کردیا ، مستقبل کے معماروں کو منشیات سپلائی میں ملوث مافیا کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی مزید پڑھیں

گیارہ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان بھر کے11اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اور اب تک 54 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔وزارت صحت نے بتایا ہے کہ بلوچستان، کے پی، پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں

کراچی میں  نیا  پولیو کیس، وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کے کلسٹر سے ہے۔ ڈاکٹر ندیم جان

 اسلام آباد(صباح نیوز) نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کراچی میں نئے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کے مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی  کا کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ

 کوئٹہ(صباح نیوز) نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے  کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔   ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر پہنچنے پر سابقہ وفاقی وزیر روشن خورشید بروچہ، ایڈیشنل سیکرٹری محنت و افرادی قوت زوار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت کا چک شہزاد میں وبائی امراض کے ہسپتال کو فنکشنل نہ ہونے پراظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیربرائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم  جان نے چک شہزاد میں وبائی امراض کے ہسپتال کو دوسال سے فنکشنل نہ ہونے پر  نوٹس اور برہمی کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ چک شہزاد میں وبائی امراض کا مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کے تعاون سے جامعہ کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں جدیدٹیکنالوجی سے آراستہ لنکن کارنر کا قیام

مظفرآباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے تعاون سے جامعہ کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں جدیدٹیکنالوجی سے آراستہ لنکن کارنر کا افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب میں پبلک ڈپلومیسی کی منسٹر کونسلر ٹینا میلون سمیت سفارتخانے کے اعلی عہدیداران نے مزید پڑھیں

پنجاب میں بڑھتی سموگ،لاہورہائیکورٹ کی محکموں کے عملے کو سائیکل استعمال کرنے کی ہدایت

 لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بڑھتی سموگ کو مدنظر رکھتے ہوئے محکموں کے عملے کو فوری سائیکل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالتوں کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال چھاتی کے کینسر سے ہونے والی 35 ہزاراموات کی روک تھام کے لئے جلد تشخیص بہت ضروری ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد خواتین میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، جن میں سے 35 ہزار خواتین کو آخری مراحل میں اس مرض مزید پڑھیں