کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مشتبہ مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح  ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس مزید پڑھیں

کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں بفرزون کا رہائشی نگلیریا سے انتقال کرگیا ، 45 سال کے مریض کویکم نومبر کو مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کیلئے بڑی مراعات کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)سندھ کے نگران وزیراعلی جسٹس (ر)مقبول باقر نے فلسطینی طلبا کے لئے بڑی مراعات کا اعلان کردیا۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے متعلقہ حکام کو صوبے کے سرکاری انجینئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا کی ٹیوشن مزید پڑھیں

عدالت عظمی نے بوگس ادویات بنانے کے کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مستردکردی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بوگس دوائیاں بنانا سنجیدہ جرم ہے۔ چیک مینی پولیٹ نہیں ہوسکتا ، کیش مینی پولیٹ ہوسکتا ہے۔ جتنا وکیل ہاوی ہوں گے توہم مذاحمت بھی کریں مزید پڑھیں

اعصابی امراض کے علاج کے لیے ادویات اور طریقہ کار کی لاگت بہت زیادہ ہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)  اعصابی امراض کے علاج کے لیے ادویات اور طریقہ کار کی لاگت بہت زیادہ ہے اور یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ عالمی سطح پر بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ صحت کی دیکھ بھال کے پالیسی ساز اس مزید پڑھیں

لاہور ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،40من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور(صباح نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے مزید پڑھیں

 وزیرنیشنل ہیلتھ سروسزڈاکٹر ندیم جان  سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے  وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرنیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ فارما انڈسٹری ادویات کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور برآمدات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے لہذا مزید پڑھیں

معروف دانشور اور ادیب حافظ محمد ادریس کے افسانوں کا پانچواں ایڈیشن شائع ہو گیا

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، معروف دانشور، افسانہ نگار اور ادیب حافظ محمد ادریس کی شہرہء آفاق کتاب ناقہء بے زمام کا پانچواں ایڈیشن پاکستان کے ایک بڑے اشاعتی ادارے قلم فاونڈیشن انٹرنیشنل نے علامہ عبدالستار عاصم کی نگرانی مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ فزکس میں عالمی اسکالرشپس کی آگاہی کے حوالہ سے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ فزکس میں عالمی اسکالرشپس اور موٹیویشن پر تین روزہ ورکشاپ افتتاح کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد طلبا کو عالمی اسکالرشپس کی مسابقتی دنیا میں کامیابی کے لیے درکار علم اور مہارت مزید پڑھیں

گزشتہ دو ماہ سے پنشن کیلئے پر امن احتجاج کر رہے ہیں لیکن ہماری بات نہیں سنی جا رہی،سابقہ ملازمین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)پنشن سے محروم گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ ملازمین نے کہا ھے کہ ہم  پنشن نہ ملنے کی وجہ سے فاقوں پر  مجبور ہو چکے ہیں گزشتہ دو ماہ سے روڈوں پر اپنے حق کے مزید پڑھیں