پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کی مزید پڑھیں

امریکہ میں بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہو گیا

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی یونیورسٹیوں میں گزشتہ سال چار دہائیوں میں بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوا ہے ۔تعلیمی سال 23-2022 میں بیرونِ ملک سے 10 لاکھ سے زیادہ طلبہ اعلی تعلیم کے لیے امریکہ مزید پڑھیں

پمزمیں درجہ حرارت معمول پر رکھنے کے لیے نئی مشینوں کی تنصیب کا کام جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں درجہ حرارت معمول پر رکھنے کے لیے  نئی مشینوں کی   تنصیب کا کام جاری ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر مبشر مشتاق ڈاہا کے ترجمان کے مطابق  نئے ہیٹنگ، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشننگ مزید پڑھیں

پاکستان ایک دہائی میں دنیا کی قیادت کے قابل ہو جائے گا، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عصرحاضرمیں جدید علوم وفنون کے دروازے کھل گئے ہیں جس سے ماہرین کو ترقی اور خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز کرنے کاحوصلہ اور وسیع مواقع میسر ہوئے ہیں، جدید مزید پڑھیں

امراض قلب سے بچنے کے لیے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

 پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیماریوں سے بچائو کے لئے علاج معالجے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی امراض قلب اور فالج سے بچا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے 220نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 220نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ۔سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور سراجیو سکول آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بوسنیا کے درمیان تعلیم کے فروغ کے لیے تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) اور سراجیو سکول آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایس ایس ایس ٹی)دونوں اداروں کے درمیان علمی تعاون کو بڑھانے اور علمی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی پوسٹ گریجویٹ پروگرام ریویو پینل کا خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کادورہ

کرک(صباح نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام ریویو پینل نے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کا دورہ کیا تاکہ یونیورسٹی کی طرف سے پیش کیے جانے والے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے معیار کا جائزہ لیا جا سکے۔خوشحال مزید پڑھیں

پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کی مضبوطی کیلئے جامع حکمت تشکیل دی ہے،ڈاکٹرندیم خان

 اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کی مضبوطی کیلئے جامع حکمت تشکیل دی ہے تاکہ بڑے ہسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کم کیا جاسکے، پرائمری ہیلتھ کیئر سنٹر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی اعلی تعلیم کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک میں اعلی تعلیم کو عصر حاضر کے تقاضوں اور معیشت کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور تکنیکی اور سائنسی مضامین میں وظائف متعارف کرانے، بیرون ملک زیر تربیت پاکستانی طلبا مزید پڑھیں