جامعات طلبہ کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تعلیم اور ہنر فراہم کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی جامعات میں نئے شعبہ جات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلبا کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فی الفور اے لیول اور او لیول کی تعلیم پر مکمل پابندی عائد کی جائے ، پروفیسرمحمدابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹرجنرل نافع پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد شعبہ تعلیم ہماری حکومتوں کی ترجیحات میں نہیں شامل نہیں رہا ہے،یہی وجہ ہے کہ آج تک ہم اپنی نئی مزید پڑھیں

اسرائیلی کسوفیم ملٹری سائٹ پر قبضہ کر کے حماس کا جھنڈا لہرا دیاگیا

غزہ(صباح نیوز)  اسرائیل پر گزشتہ روز حماس کے اچانک حملے کے بعد صیہونی فورسز اور  حماس کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے ۔ حماس نے ایک اسرائیلی ملٹری سائٹ پر قبضہ کر کے حماس کا جھنڈا لہرا دیا ہے مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں میں داخلہ لینے والے پاکستانیوں کے تناسب میں 12 فیصد کمی

اسلام آباد (صباح نیوز)سرکاری اسکولوں میں داخلہ لینے والے پاکستانیوں کے تناسب میں 12 فیصد کمی آئی ہے، جبکہ 2004-05 اور 2018-19 کے درمیان   نجی اسکولوں میں پڑھنے والوں میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مزید پڑھیں

 سینیٹ کمیٹی صحت کا سرکاری نرسوں کی  نجی ملازمتوں اور اپنے ادارے کھولنے کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی ذیلی کمیٹی  نے سرکاری نرسوں کی  نجی ملازمتوں اور اپنے ادارے کھولنے کا نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں وزارت سے قانون  کی روشنی میں مزید پڑھیں

کوئٹہ،فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا اور رواں برس اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14ہوگئی۔ کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا میوزک اور ڈانس سے مریضوں کے علاج کا منصوبہ

کراچی(صباح نیوز)ڈا ویونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پیسے کمانے کے لیے ہزاروں مریضوں اور ان کے لواحقین کے جذبات سے کھیلنے لگی ۔ تین اسپتالوں کے بیچوں بیچ جہاں سیکڑوں مریض آئی سی یو اور سی سی یو میں داخل مزید پڑھیں

نجی شعبہ بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے ،صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیچھاتی کے کینسر بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے   نجی و سرکاری شعبہ  کی  مشترکہ کوششیں  پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی شعبہ بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک کے کونسل آف اکیڈمک ری سرچ اینڈ ڈائلاگ کی بک ٹاک

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک کے شعبہ انگریزی کے کونسل آف اکیڈمک ری سرچ اینڈ ڈائلاگ نے انگریزی کے مشہور ناول نگار جارج ارویل کے ناول اینمل فارم پر ایک بک ٹاک کا اہتمام کیا۔ بک ٹاک کے مزید پڑھیں