خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک کے کونسل آف اکیڈمک ری سرچ اینڈ ڈائلاگ کی بک ٹاک

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک کے شعبہ انگریزی کے کونسل آف اکیڈمک ری سرچ اینڈ ڈائلاگ نے انگریزی کے مشہور ناول نگار جارج ارویل کے ناول اینمل فارم پر ایک بک ٹاک کا اہتمام کیا۔ بک ٹاک کے مزید پڑھیں

بنوں ،ڈیڑھ سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق بنوں میں مقیم ڈیڑھ مزید پڑھیں

برین ڈرین کو روکنے کے لیے پیشہ ور مہارت کے حامل افراد کے لیے ملازمت کے مسابقتی مواقع پیدا کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں ڈاکٹروں ،نرسوں سمیت ہنر مند افراد کی ضروریات پوری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں برین ڈرین کو روکنے کے لئے موثر حکمت عملی کی مزید پڑھیں

کراچی:پولیس نے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑ لی،16ملزمان گرفتار

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ملیر شرافی گوٹھ میں پولیس نے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑ لی، کارروائی کے دوران 16 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر بڑی گٹکا مزید پڑھیں

پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اس قومی فریضے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے کمسن بچوں کو قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایک تقریب میں نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی 20 نمبر نہ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)حافظ قرآن کو ایف ایس سی میں اضافی 20 نمبر اب نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے کہا کہ حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے، جنہیں پہلے اضافی مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں 7روزہ انسدادِ پولیو مہم کل شروع ہو گی

 کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان بھر میں 7روزہ انسدادِ پولیو مہم  کل شروع ہو گی جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ان خیالات کا اظہار ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر سید زاہد شاہ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

آشوب چشم، پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند

لاہور(صباح نیوز) آشوب چشم کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے میں تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند مزید پڑھیں