بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے، مرض کا آغاز ہی سے علاج ممکن ہے، بیگم ثمینہ علوی

لاہور(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے،بریسٹ کینسر کا آغاز ہی سے علاج ممکن ہے،آگاہی اور شعور کو فروغ دے کر اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے، صحت مند مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے کیلئے ایک ارب 78 کروڑ ڈالر مالیت کے تیسرے ایمرجنسی منصوبے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک) نے پولیو کے خاتمے کیلئے ایک ارب 78 کروڑ49 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے تیسرے ایمرجنسی منصوبے کی منظوری دیدی ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونیوالے قومی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ، عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک کاامتحان پاس کر لیا

 پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ۔خیبرپختونخوا کی مختلف جیلوں میں عمر قید اور پھانسی کی سزا پانے والے 12قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا جب کہ مزید پڑھیں

ایئرپورٹس کے داخلی خارجی راستوں پر وباؤں کی نگرانی کے نظام کو مزید مضبوط بنارہے ہیں،ڈاکٹرندیم جان

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹرندیم جان نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل ایئرپورٹس کے داخلی خارجی راستوں پر وباؤں کی نگرانی کے نظام کو مزیدمضبوط اور انٹر نیشنل ہیلتھ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنارہے مزید پڑھیں

نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے عالمی ادارہ صحت کے حکام کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) میں پولیو کے خاتمے کے عالمی ڈائریکٹر ایڈن اولیری نے گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو (جی پی ای آئی) کی حکمت عملی کمیٹی کے دورہ مزید پڑھیں

پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 84 کیسزرپورٹ

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں ڈینگی کیسزتیزی سے بڑھنے لگے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 84 کیسز رپورٹ ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے لاہورمیں 37 ،راولپنڈی 27 ،ملتان ،فیصل آباداورگوجرانوالہ میں چار چار کیس رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی کاوشوں سے گرلز کالج منگھوٹ کی طالبات کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا،

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی کاوشوں سے گرلز کالج منگھوٹ کی طالبات  کے سفری مشکلات کو ختم کرنے کیلئے بس سروس کی فراہمی کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار مزید پڑھیں

کراچی ،آشوب چشم کے مریض میں خطرناک حدتک اضافہ

 کراچی(صباح نیوز)کراچی میں آشوب چشم کے مریض میں خطرناک حدتک اضافہ ہو گیا ۔ماہرین امراض چشم نے کہا کہ ہسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہے ۔ اس بیماری مزید پڑھیں

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

 راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں پولیو وائرس کاانکشاف ہونے کے بعد ہنگامی طورپر انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ محکمہ صحت کے مطابق 7 روزہ انسداد پولیو مہم 4 تا 10 ستمبر تک جاری رہیگی، مہم راولپنڈی شہر،کینٹ،ٹیکسلا اور مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کے باوجود ماہانہ پنشن ادا نہیں کی جا رہی ،پنشنرز ایسوسی گومل یونیورسٹی

اسلام آباد (صباح نیوز) گومل یونیورسٹی کے پنشنرز ایسوسی ایشن کے صدر پیر عبد الجبار اور سیکرٹری عنایت جان نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ماہانہ پنشن کی ادائیگی نہیں کی جاری رہی۔ عبدالجبار اور عنایت جان نے مزید پڑھیں