خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی انڈر گریجویٹ تعلیمی پالیسی 2023 پر اورینٹیشن سیشن کا انعقاد

 کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے حال ہی میں متعارف کرائی گئی ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی انڈر گریجویٹ تعلیمی پالیسی 2023 پر منگل کے روز ایک اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا۔سیشن میں ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمکس محمد رحیم مزید پڑھیں

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ،ڈریپ نے ہسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن کے استعمال سے روک دیا

 لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے اسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن استعمال کرنے سے روک دیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تا حکم ثانی متعلقہ انجیکشن کی مزید پڑھیں

راولپنڈی،مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے۔ راولپنڈی کے ہولی مزید پڑھیں

الخدمت الفلاح اسکالر شپ کے تحت5269 طلبہ وطالبات کی تعلیم مکمل

لاہور(صباح نیوز)الخدمت الفلاح اسکالر شپ کے تحت 5269 ذہین اور ہونہار طلبہ وطالبات اپنی تعلیم مکمل کر چکے ہیں۔ الخدمت الفلاح سکالر شپس الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم کاہی ایک حصہ ہے جس کا مقصد ان طلبہ و طالبات کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان روک دیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے جی آئی ٹی رپورٹ تک میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے نتائج کا اعلان روک دیا۔پشاورہائیکورٹ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ میں نقل مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف تعلیمی اداروں میں فیول نہ ہونے کی وجہ سے بسیں بند ہو گئیں

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے مختلف تعلیمی اداروں میں فیول نہ ہونے کی وجہ سے بسیں بند ہو گئیں ، طلبہ کو سکول اور کالجز جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کئی روز سے اسلام آباد مزید پڑھیں

سندھ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملیریاکے586 کیسز رپورٹ

کراچی (صباح نیوز)سندھ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ملیریاکے586 کیسز رپورٹ ہوئے ، کراچی میں ملیریا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں ملیریا کے 287 ،لاڑکانہ 143، میرپورخاص 98 اور شہید مزید پڑھیں

ملک میں مرگی کے علاج کی سہولیات کی کمی پر وزارت صحت فوری نوٹس لے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کوئٹہ(صباح نیوز) ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملک میں مرگی کے علاج کی سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت صحت سے اس کا فوری مزید پڑھیں

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کے پاس کسی کی پنشن روکنے کا اختیار نہیں،پیرعبد الجبار

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) نائب صدر گومل یونیورسٹی پنشنرز فورم پیر عبد الجبار نے کہا ہے کہ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی  کے پاس کسی کی پنشن روکنے کا اختیار نہیں۔گومل یونیورسٹی پنشنرز فورم کا گریڈ 1 تا 22 احتجاجی مزید پڑھیں

حکومت نے پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرصحت ندیم جان نے کہاہے کہ حکومت نے پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں میں پولیووائرس کے خاتمہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کیا جارہاہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں