عالمی ادارہ صحت کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پراظہار تشویش

جنیوا(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ تاحال برقرار ہے، مزید پڑھیں

،قرآن سے دوری نے ہمارے معاشرے کو لاقانونیت کا معاشرہ بنا دیا ہے پروفیسرمحمدابراہیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستانپروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہا کہ حکومت کا ہائر سیکنڈری سکولز تک مطالعہ قرآن کے مضمون کا اضافہ  بہت اچھا قدم ہے ۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایک اسلامی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈینگی کے 38نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہورسمیت پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 38 کیسز سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 38 مریض رپورٹ ہوئے جن میں 21 کیسز لاہور کے ہیں۔محکمہ صحت مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،نگران وزیر تعلیم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،وہ تعلیمی اداروں کی صورتحال جاننے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کی قیادت میں مفاد عامہ کیلئے تمام تر ضروری اقدامات یقینی بنائیں گے،ڈاکٹرندیم جان

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی قیادت میں مفاد عامہ اور فلاح وبہبود کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں گے، یونیسف کی خدمات کو صحت مزید پڑھیں

راولپنڈی،منکی پاکس کا ایک اور مثبت کیس سامنے آ گیا

راولپنڈی (صباح نیوز) منکی پاکس کا ایک اور مثبت کیس سامنے آ گیا۔ وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص راولپنڈی میں زیرعلاج ہے اوراس کی کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔ اس کے اہلخانہ کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ حکام مزید پڑھیں

کیمبرج کے طلبا کی دعائیں رنگ لے آئیں، دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)کیمبرج کے طلبا کی دعائیں رنگ لے آئیں، کمیبرج کی طرف سے دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، کیمبرج دوبارہ امتحانات کے انعقاد کے لیے کوئی فیس نہیں لے گا۔وزارت تعلیم میں کیمبرج امتحانات سے متعلق مزید پڑھیں

بیماریوں کے تدارک کے لئے عوام میں آگاہی مہم اور نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینے کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بیماریوں کے تدارک کے لئے عوام میں بھرپور آگاہی مہم اور نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچائو کے مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم کی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کامیڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہاں طلبہ و طالبات کیلئے اہم اقدام، ایم-ڈی-کیٹ (MDCAT) کی تاریخ میں توسیع کرکے اسے 10 ستمبر 2023 کو منعقد کرنے کی ہدایت کردی ۔اس سے پہلے ایم-ڈی-کیٹ مزید پڑھیں

اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیرو ترقی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیر ہے،خیرات کرنا مسلمانوں کا شیوہ ہے،کار خیر میں حصہ لینے والے ملک کے ہیروز ہیں،اسلا م انسانوں کی سپرٹ کو جگانے کیلئے آیا۔حکومتیں مزید پڑھیں