عدم دستیابی کے باعث200ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر لائیق چوہدری کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

قصور(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر لائیق چوہدری کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ،ڈاکٹرز و عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رمیں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کی خبروں پر نوٹس

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رمیں منشیات کی مبینہ خرید و فروخت کے حوالے سے میڈیا کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

دنیا کی آدھی آبادی ڈینگی کے ہولناک مرض کے زد میں ہے۔ڈبلیوایچ او

جنیوا(صباح نیوز) عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیوایچ او)نے خبردار کیا ہے  کہ  دنیا کی آدھی آبادی  ڈینگی  کے ہولناک مرض کے زد میں ہے 2000 کے مقابلے میں 2022 تک ڈینگی کے عالمی کیسز میں 8 گنا کا اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

تعلیمی پارلیمنٹیرینز کاکس کا مقصدمکالمے اور تعاون کو فروغ دینا ہے ، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے صوبوں اور وفاق کے درمیان بہتر ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی پارلیمنٹیرینز کاکس کا بنیادی مقصد صوبوں، وفاق اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے مزید پڑھیں

سرگودھا میڈیکل کالج میں غیر تدریسی عملہ کی ہڑتال، بچے تعلیم سے محروم

سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا میڈیکل کالج میں غیر تدریسی عملہ کی ہڑتال، بچے تعلیم سے محرو م ،سرگودھا میڈیکل کالج میں غیر تدریسی عملہ کی غیر معینہ ہڑتال کے باعث کلاسسز نہیں ہورہی ہیں جس کے نتیجے میں بچے نہ تو پڑھائی مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی دنیا کی جدید ترین جامعات میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کو ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن (ڈبلیو یو آر آئی) نے 2023 میں دنیا بھر کی جدید ترین یونیورسٹیوں میں سے سو میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کوبدنام کرنے والے کرداروں کو بے نقاب کرنے کے لیے لیگل نوٹس ارسال

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر یورنیورسٹی کے قانونی مشیر راجہ گل مجید خان ایڈووکیٹ نے جامعہ کشمیر کو بدنام کرنے ،یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ کی کردارکشی کرنے اور جامعہ کو مالی نقصان پہنچانے کے لیے جاری مہم کے دو محرکین لیاقت بشیر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت نے پمز میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)ہسپتا ل میں نیشنل کینسر ہسپتا ل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کینسر ہسپتا ل کا سنگ بنیاد رکھا،نیشنل کینسر ہسپتال میں مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس بڑھانے، یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے اور یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 مزید پڑھیں