موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، حمزہ محمد صدیقی

سوات (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حمزہ محمد صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتیں پاکستان میں تعلیم کے قتل عام میں ملوث ہیں، طلبہ پر تعلیم کے در وازہ بند کئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

 پنجاب میں 52 فیصد آبادی کو کورونا  ویکسین کی سنگل خوراک لگ چکی ہے،اسدعمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر (این سی او سی)کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں 52 فیصد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک لگ مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھرمیں مزید19افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میںمزید19 افراد جاں بحق ہوگئے، کل اموات 28496ہو گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 580نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ مزید پڑھیں

تاجر برادری چھاتی کے سرطان کے مریضوں کو سہولت کی فراہمی کیلئے تعاون کرے ،خاتون اول ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ  حکومت اور طبی اداروں کے ساتھ تعاون کرے تاکہ چھاتی کے سرطان کے مریضوں کو سہولت فراہم کی جاسکے جو علاج تک رسائی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سوات کیلئے دس کروڑ روپے کا فنڈ جاری

سوات (صباح نیوز)یونیورسٹی آف سوات کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت نے100 ملین روپے کا فنڈ جاری کردیا،یہ فنڈ ترقیاتی اور تعمیراتی کام کیلئے جاری کیا گیا، اس حوالے سے یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر تفصیلات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

بحیثیت معلم حضورؐ کی حیاتِ مبارکہ تمام اساتذہ کیلئے مشعلِ راہ ہے۔محمد عبدالشکور

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کے زیرِ اہتمام محمد بحیثیت معلمِ انسانیت کے عنوان سے ٹیچرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ الخدمت کمپلیکس لاہور میں منعقدہ کنونشن کا مقصد جدیددور میں سیرت النبی ۖ کی روشنی میں معلم کے مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر:بھارتی فورسز نے  دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بھارتی فورسز نے ضلع  کپواڑہ  کے علاقے تکیہ بدرہ کوٹ سے عادل حسین نامی نوجوان کو گرفتارکرکے اس پر عسکریت پسندوں کے لئے کام کرنے کا الزام مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید1 شہری چل بسا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید1 شہری جان کی بازی ہار گیا ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے مزید98 شہری متاثر ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیا کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ میرٹ پر مبنی نظام تعلیم کی حقیقی نمائندگی کرتا ہے، شفقت محمود

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ  ایم ڈی کیٹ روایتی تدریسی طریقوں کے بجائے میرٹ پر مبنی نظام تعلیم کی طرف حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن کی حقیقی نمائندگی مزید پڑھیں