اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید1 شہری چل بسا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید1 شہری جان کی بازی ہار گیا ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے مزید98 شہری متاثر ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیا کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ میرٹ پر مبنی نظام تعلیم کی حقیقی نمائندگی کرتا ہے، شفقت محمود

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ  ایم ڈی کیٹ روایتی تدریسی طریقوں کے بجائے میرٹ پر مبنی نظام تعلیم کی طرف حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن کی حقیقی نمائندگی مزید پڑھیں

ملک کو تعلیم،ہائیر ایجوکیشن میں آگے بڑھائیں گے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام اذہان سے بنتی ہیں، پاکستان میں اعلی تعلیم پر توجہ بڑھ رہی ہے،  ملک کو تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن میں آگے بڑھائیں گے، معاشرہ تعلیم یافتہ خواتین کو مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑھتے ہوئے بریسٹ کینسر کے کیسز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں بڑھتے ہوئے بریسٹ کینسر کے کیسز کا نوٹس لے لیا ۔ وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کو بریسٹ کینسر کے علاج اور ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق

 سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ مزید 109افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے مزید پڑھیں

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کورونا وائرس کا شکار

واشنگٹن(صباح نیوز)ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جین ساکی کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا، جین ساکی10 روز کے قرنطینہ میں ہیں، ان کو کورونا کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی 5ویں لہر بھی آسکتی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر بھی آسکتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

خوش نصیب ہیں و ہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی خدمت کیلئے چن لیتا ہے،میاں ذکراللہ مجاہد

لاہور(صباح نیوز)الخدمت لیب ثریا عظیم(وقف) ہسپتال میں روٹری ای کلب آف لاہور انٹرنیشنل کی جانب سے تھیلسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ  کیمپ منعقد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مجاہد، اسسٹنٹ گورنر انجینئر بلال اصغر، مزید پڑھیں