سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ،ڈاکٹرفیصل سلطان

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں  عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں ، مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر سے بچنے کے لیے متوازن خوراک جسمانی ورزش سمیت صحت مند طرز زندگی اپنایا جائے،بیگم ثمینہ عارف علوی

 اسلام آباد(صباح نیوز)بیگم ثمینہ عارف علوی  نے چھاتی کے کینسر سے بچنے کے لیے متوازن خوراک اور جسمانی ورزش سمیت صحت مند طرز زندگی اپنانے پر زور دیا ہے ۔ بیگم ثمینہ عارف علوی   خواتین پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

بارہ سےاٹھارہ سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) کے اجلاس میں 12سے18سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ این سی او سی سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل ظفر مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا،فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ رواںسال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ اچھی خبر ہے ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو مزید پڑھیں

ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طورپر معطل کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے سٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بے قابو،مزید 5 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ، مزید 5افراد جاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 525نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میںراولپنڈی سے ڈینگی کے 28، گوجرانولہ سے 12، سرگودھا مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھرمیں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید20افراد جاں بحق ہوگئے ،مجموعی اموات کی تعداد28538گئی ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں471نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی مزید پڑھیں

حکومت بہتر تعلیم ،نوجوانوں کو ہنرمند بنانے پرخصوصی توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بہتر تعلیم اور نوجوانوں کو ہنرمند بنانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر انہیں ایک قیمتی اثاثہ بنایا جاسکے۔ انہوں نے اسلام مزید پڑھیں

جرمنی ، کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،مزید 150افراد ہلاک

برلن(صباح نیوز) جرمنی میں کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،مزید150افراد ہلاک ہو گئے اور37 ہزار متاثر ہوئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک  کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد مزید پڑھیں