کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید6مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28612تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

حکومت جدید،ترقی یافتہ یکساں نظام تعلیم کو رائج کرے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت جدید،ترقی یافتہ یکساں نظام تعلیم کو رائج کرے ،تعلیمی اداروں میں کرپشن کو ختم کرتے ہوئے تعلیم کے بجٹ کو 4فیصد کیا جائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید11مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28606تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید158افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مزید158افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اس طرح  کرونا وائرس متاثرین کی کل تعداد3,33,825تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,448تک پہنچ گئی ،جن میں سے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں سموگ ، نزلہ ، زکام سمیت بیماریوں میں اضافہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں سموگ سے نزلہ ، زکام سمیت بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بڑھتی فضائی آلودگی ماحول اور صحت پر اثر انداز ہونے لگی جس کے باعث نزلہ، مزید پڑھیں

صحت کارڈ کی سہولت سے عوام کومزیدآسانی ہو گی ،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت سے عوام کیلئے مزیدآسانی ہوگی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہو ں نے کہا کہ اپنے حلقے NA 54 کے عوام کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید11مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28595تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائیگی

لاہور(صباح نیوز) یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائیگی۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحت کارڈ کیلئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نئے سال کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید9افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28584تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں