ثمینہ علوی کادورہ کینسرہسپتال کوئٹہ، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

کوئٹہ(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے منگل کو یہاں امراض سرطان کے ہسپتال سینٹر فار نیو کلئیر میڈیسن اینڈ ریڈیو تھیراپی “سینار “کا دورہ کیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے 808 ملین روپے کے اپ گریڈیشن منصوبے کے مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم کا فروغ ناگزیر ہے،ڈاکٹر عارف علوی

کوئٹہ (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوم کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم کا فروغ ناگزیرہے، حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں کو بھی تعلیمی اداروں کی خدمات کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سموگ کو پھر آفت قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے سموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د یدیا۔ریلیف کمشنر پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدمات کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ جوڈیشل انوائرمنٹل کمیشن نے محکمہ ماحولیات کو سموگ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے 40نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے مزید 40 کیس سامنے آگئے،رواں سال وفاقی درالحکومت میں ڈینگی کے 4 ہزار 404 افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں40 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کروناوائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کروناوائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح  کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  کل تعداد4453 ہوگئی ہے ۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد مزید پڑھیں

پنجاب میں سموگ کے باعث سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی تجاویزتیار

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کے اہم شہروں میں سموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے سکولوں کے اوقات میں تبدیلی سمیت اہم کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم تجاویز تیار کر مزید پڑھیں

کوروناوائرس،ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید6مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28618تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے216نئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے  مزید 2 افراد جاں بحق  ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4450تک پہنچ گئی ہے۔اس دوران پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 53 مزید پڑھیں

  ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 103 کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 103   جبکہ اسلام آباد میں مزید12کیسزرپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 21 ہزار 507 ہے جبکہ اب مزید پڑھیں

لاہورسموگ کی لپیٹ میں،اے کیو آئی خطرناک حد بڑھ گیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور میں سموگ کی شدت میں لپیٹ میں ہے، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ مجموعی طور پر لاہور کا اے کیو آئی 425 ریکارڈ کیا گیا۔لاہور آلودگی کے حوالے سے سر مزید پڑھیں