کوروناوائرس،ملک بھرمیں مزید13افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید13مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28690تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے363نئے مزید پڑھیں

پاکستان کرونا ادویات برآمد کرنے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کرونا ادویات برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے،، یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں سربراہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ڈاکٹر عاصم روف نے کیا۔ انھوں مزید پڑھیں

انسداد پولیو،نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان 2022-23 منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس کے اجلاس میں نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان  2022 -23 کی منظوری دے دی، وزیر اعظم نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے مزید پڑھیں

دنیا کے لمبے ترین نوجوان حق نواز اعوان کا دریاخان کے سکولوں کا دورہ

بھکر (صباح نیوز)8فٹ قد کے دنیا کے لمبے ترین نوجوان حق نوازاعوان کا دریاخان کے سکولوں کا دورہ۔32سالہ نوجوان غربت کے باعث مالی امداد کے لیے مختلف شہروں کے سکولوں  کے دورہ پر ہیں۔ بہاولپور کے رہائشی 32سالہ حق نوازاعوان مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کے استعمال سے چھوٹے بچوں کومزید اچھی تعلیم دی جاسکتی ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (صباح نیوز)  وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ  ٹیکنالوجی کے استعمال سے چھوٹے بچوں کومزید اچھی تعلیم دی جاسکتی ہے حکومت کی کوشش ہے کہ جدیدنظام پورے ملک میں لیکر جائیں اور ایلیٹ سکولز مزید پڑھیں

کورونا ‘ملک میں مزید9افراد جاں بحق ،350نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28677تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال ہیلتھ منسٹری،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے سموک فری ادارہ قرار

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو وزارت صحت حکومت پاکستان کی جانب سے گذشتہ روز ہسپتال میں منعقدہ تقریب میں تمباکو نوشی سے پاک ہسپتال قراردیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد انتظامیہ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے جبکہ کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں مزید چار افراد مزید پڑھیں

کورونا سے ملک  میں مزید5افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28668تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں