کوروناوائرس ،ملک بھر میں مزید9افراد جاںبحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28718تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سموگ پر قابو کیلئے کوشاں، سکول بند نہیں کریں گے،شفقت محمود

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کوشاں ہے، ہماری کوشش ہے کہ سکول بند نہ کریں جبکہ امتحانات وقت پر لینے کافیصلہ کیا ہے۔ گالف ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ویکسینیٹڈ افراد بطوربوسٹرفائزرویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)سندھ حکومت نے تمام ویکسینیٹڈ افراد بطوربوسٹرفائزرویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت سندھ ذوالفقارعلی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ نے کورونا کی نئی لہر سے بچا ئوکے لئے اہم فیصلہ کرلئے ہیں، اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے یورپ میں بھی کیسز سامنے آگئے

لندن ،برلن(صباح نیوز)کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے یورپ میں بھی کیسز سامنے آگئے،برطانیہ ،جرمنی میں 2،2،اٹلی اور،چیک ری پبلک میں 1،1کیس رپورٹ ہوا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون  یورپ مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید5افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28709تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

حکومت کی نصابی کتب نئے معیار پر شائع کرنے کی ہدایت، پبلشرز کو بھاری نقصان

اسلا م آباد(صباح نیوز)حکومت کی نصابی کتب نئے معیار پر شائع کرنے کی ہدایت پر پبلشرز کو بھاری نقصان ہوا۔ حکومتی کمیٹی نے شائع کئے گئے یکساں نصاب کی جگہ نئے نصاب کی کتب شائع کرنے ہدایت کر دی۔  ایک مزید پڑھیں

نصاب تعلیم کو اسلام ونظریہ پاکستان کے ہم آہنگ بنایاجائے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے نصاب تعلیم کو اسلام ونظریہ پاکستان کے ہم آہنگ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں ایک سوچے سمجھے منصوبے مزید پڑھیں

خسرہ ،روبیلا کے 11 روزمیں 32 لاکھ 76ہزار 553بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگاکر96.4 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا

فیصل آباد(صباح نیوز)ضلع میں خسرہ اور روبیلا کیچ اپ کمپین کے 11 روزمیں نو ماہ سے 15سال تک کی عمر کے 32 لاکھ 76ہزار 553بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگاکر96.4 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ اسی دوران مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کوروناوباء میں اضافہ برقرار، 25روزبعد چار اموات

سرینگر :مقبوضہ جموں و کشمیر میں 25دنوں کے بعد گذشتہ روز کورونا وائرس سے 4افراد فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4470ہوگئی ہے۔ اس سے قبل یکم نومبر کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 4افراد فوت ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں