راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی ہونے لگی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آنے لگی ۔ ہسپتال حکام کے مطابق راولپنڈی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ، بینظیر بھٹو ہسپتال میں1، ہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھرمیں مزید7افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28704تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

ہیلتھ ورکرز اور علماکرام شرح آبادی میں اضافہ اور تولیدی صحت کے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کریں،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آبادی میں بڑے پیمانے پر اضافے سے ملکی وسائل پر دبا بڑھ رہاہے ، آبادی میں اضافے کو روکنے کے لئے کی جانے والی کوششوں میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

موڈرناویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ۔یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ انسداد کورونا ویکسین کی 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچائی گئیں، جو کہ قومی ویکسی نیشن مہم مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر ،کوروناوائرس میں تیزی، 182 نئے مثبت کیسز

سرینگر:جموں و کشمیر میں تین دنوں کے بعد کورونا وائرسے ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے، گذشتہ روز کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4466بنی ہوئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24گھنٹوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید7افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28697تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

صدرکا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے پر زور

پشاور(صباح نیوز) صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ پشاور میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے ملک میں معاشیات مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی نشستوں میں اضافے کے لیے بھی مشاورت کر رہے ہیں،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

باغ( صباح نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہماری تمام یونیورسٹیز بڑی محنت سے کام کر رہی ہیں اور ان کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے انہیں مزید پڑھیں

نئے آئیڈیاز پر مبنی پراجیکٹس اور بزنس پلان کی نمائش کا انعقاد

فیصل آباد(صباح نیوز) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن اور پاکستان سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجیکل انفارمیشن سنٹر کے اشتراک سے ایک روزہ سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ، ریاضی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں نئے آئیڈیاز پر مبنی پراجیکٹس اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کورونا کے مثبت کیس بدستور 170سے زیادہ،2اموات،

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے2افراد فوت ہوگئے ۔ متوفین می مجموعی تعداد 4466تک پہنچ گئی ہے۔ 24گھنٹوں میں  50ہزر 846ٹیسٹ کئے گئے جن میں 5مسافروں سمیت مزید 174افراد کی  رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ مزید پڑھیں