آزاد جموں و کشمیر میں انتہائی خطرناک کرونا اومیکرون کا خطرہ

مظفرآباد( صباح نیوز)محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر سے جاری کردا پریس بریف کے مطابق سیکرٹری صحت عامہ میجرجنرل احسن الطاف نے کہا کہ  کورونا کا نیا ویرینٹ” اومی کرون”انتہائی خطرناک ہے،یہ جیسے دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے پاکستان مزید پڑھیں

صحت کے شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے،فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ صحت کے شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ڈریپ کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈرگ ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید8مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28753تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

اومی کرون ، سپین ، فن لینڈ اور یونان میں پہلے کیسز کی تصدیق

میڈرڈ،ایتھنز(صباح نیوز) عالمی سطح پر اومی کرون وائرس کے پھیلا ئو بڑھنے لگا ،سپین، فن لینڈ اور یونان میں بھی پہلے کیسز کی تصدیق ہو گئی، نئے ویرینٹ کو روکنے کے لئے ممالک نے پابندیاں سخت کردیں۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بھی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دے دیا۔ عدالت عظمی نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔سپریم کورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے مزید پڑھیں

حکمران اساتذہ پر بھی اپنی مرضی مسلط کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما خواجہ آصف احتجاجی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لئے پہنچ گئے۔ مظاہرین سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ مہنگائی سے جان چھوٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام کی ترقی کے لئے بچوں کی تعلیم و تربیت ،نظم و ضبط ناگزیر ہے،ڈاکٹر عارف علوی

ایبٹ آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام کی ترقی کے لئے بچوں کی تعلیم و تربیت اور نظم و ضبط کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے طالب علموں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تہذیب اور اقدار کے مزید پڑھیں

این سی او سی نے نئے آکسیجن پلانٹ تنصیب کی تجویز دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) نے ملک میں آکسیجن کی پیدوار بڑھانے کے لیے نئے آکسیجن پلانٹ تنصیب کرنے کی تجویز دیدی۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر میں کورونا صورتحال اور مزید پڑھیں

پاکستان میں 33 فیصد آبادی کومکمل ویکسین لگ چکی، این سی او سی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین کی اہل 33فیصد آبادی کو مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

کوروناوائرس ،ملک بھر میں مزید8افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید8مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28745تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں